Darsamand fighters

Darsamand fighters We are trying to maintain positive atmosphere with healthy sports activities

06/01/2026

This message is very emotional for me. I am announcing my retirement and leaving the Darsamand Fighters Family, but my heart will always remain here. This was never just a team for me — I truly considered it my family. I spent an amazing and unforgettable time here. Thank you to each and every member for the love, respect, and support. I will always be available for the Darsamand Fighters Family and will always support this family in every situation.
Goodbye, Darsamand Fighters Family.
— Amdol Khan (Bhai Jaan)

✨ سرخیل کرکٹ گراؤنڈ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز! ✨ایک شاندار کرکٹ ایونٹ شروع ہو رہا ہے جس میں نوجوانوں کے ٹیلنٹ اور جذبے کو...
10/11/2025

✨ سرخیل کرکٹ گراؤنڈ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز! ✨
ایک شاندار کرکٹ ایونٹ شروع ہو رہا ہے جس میں نوجوانوں کے ٹیلنٹ اور جذبے کو میدان میں چمکنے کا موقع ملے گا۔
یہ ٹورنامنٹ مکمل محنت اور لگن سے منعقد کیا جا رہا ہے اور پوری کمیونٹی کے لیے ایک مثبت سرگرمی ہے۔

Darsamand Fighters Family
اس ٹورنامنٹ کی مکمل سپورٹ کرتی ہے اور ہم دعا گو ہیں کہ یہ ایونٹ کامیابی سے ہمکنار ہو۔
ہم چاہتے ہیں کہ نوجوان کھیل کے ذریعے اتحاد، نظم و ضبط اور اسپورٹس مین اسپرٹ کا ثبوت دیں۔

کھیل کو کھیل سمجھ کر کھیلا جائے،
عزت، احترام اور بہترین رویہ برقرار رکھا جائے۔ 🏏🔥

Best of luck to all teams.
May the best team win! 🙌

— Darsamand Fighters Family Support

06/11/2025

درسمند جوار غنڈی میں دوآبہ آور سروخیل درسمند فائنل میچ کے دوران۔۔

Darsamand Bra cheena top 12 teams tournamentALLHAMDULILLAH❤️🤲 Darsamand fighter Qualified to semi final Excellent perfor...
06/11/2025

Darsamand Bra cheena top 12 teams tournament
ALLHAMDULILLAH❤️🤲 Darsamand fighter Qualified to semi final
Excellent performance Abdul Wahab khan back to back man of the match ❤️😍🤗
Well played All players 🙌🙌
Good bowling M Kashif and Zakir Ullah Hashmi

05/11/2025

Big respect big love for every single player ❤️🌸

07/10/2025

🏏 Darsamand Fighters’ Heart-Winning Performance 💚🔥

On a pitch where teams usually score 150–170 runs,
Darsamand Fighters defended just 109 runs with an outstanding performance! 💪
Brilliant bowling, pure teamwork, and a stunning last over by Amdol Bhai Jan —
Defended 10 runs and ended a match with a thrilling tie 🙌
Truly a performance from the heart! ❤️

07/10/2025

🏏 درسمند فائٹرز کا شاندار مقابلہ – میچ ٹائی 💥

!آج کا میچ ناقابلِ یقین رہا
درسمند فائٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ابتدائی 5 اوورز میں 78 رنز جوڑ لیے تھے
مگر ینگ برادرز کی زبردست بولنگ کے باعث ٹیم 109 رنز تک محدود رہی۔

ہدف کے تعاقب میں ینگ برادرز نے بھی بھرپور کوشش کی
لیکن درسمند فائٹرز کے بولرز نے نروس لمحات میں بھی حوصلہ نہیں ہارا۔

آخری اوور میں صرف 10 رنز درکار تھے
مگر عمدول بھائی جان نے کمال کی بولنگ کرتے ہوئے
ہر گیند پر دباؤ برقرار رکھا

جب 1 گیند پر 1 رن چاہیے تھا
تب عمدول بھائی جان نے
آخری گیند پر وکٹ حاصل کر کے میچ ٹائی کر دیا

06/10/2025

Team ❌family ✅❤️

🎆🎆افتتاح🎆🎆 درسمند یوتھ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ انشاء اللہ کل کھیلا جائے گا 🔥ـ ایک شاندار مقابلہ:ینگ برادرز 🆚 درسمند...
06/10/2025

🎆🎆افتتاح🎆🎆
درسمند یوتھ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ انشاء اللہ کل کھیلا جائے گا 🔥ـ ایک شاندار مقابلہ:
ینگ برادرز 🆚 درسمند فائٹرز

📍 مقام: ظریف آباد کرکٹ گراؤنڈ
🕝 ٹاس کا وقت: 2:30 بجے
تاریخ: 7 اکتوبر 2025

درسمند فائٹرز پورے جوش اور جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں گے!
ینگ برادرز کو ٹف ٹائم دینے کے لیے ٹیم مکمل تیاری میں ہے۔
آؤ سپورٹ کرو اپنی۔ فیوریٹ ٹیم کو اور دیکھو کون لے جاتا ہے افتتاحی جیت! 💥🏏

Contact 03035425038 Razzaq (Whatsapp)03058588167 Rafid ( phone )Note ! Under 20 players will be allowed
02/10/2025

Contact
03035425038 Razzaq (Whatsapp)
03058588167 Rafid ( phone )
Note ! Under 20 players will be allowed

⚡ فائٹرز کا مشن جاری ہے— اگلا شکار کون؟🏏 دَرسَمند فائٹرز کی شاندار فتح! 🏆آج ٹورو تارا میں دوسرے راؤنڈ کا مقابلہ سرخیل کن...
30/09/2025

⚡ فائٹرز کا مشن جاری ہے— اگلا شکار کون؟

🏏 دَرسَمند فائٹرز کی شاندار فتح! 🏆

آج ٹورو تارا میں دوسرے راؤنڈ کا مقابلہ سرخیل کنگز کے خلاف ہوا، جہاں درسند فائٹرز نے صرف 5 اوورز میں 114 رنز کا ہدف حاصل کر کے میچ کو یکطرفہ بنا دیا

🔥 مین آف دی میچ: جاوید (مُجیی)
جاوید نے دھواں دار 92 رنز بنا کر میچ کو ایک طرفہ کر دیا۔ ہر شاٹ میں اعتماد، ہر رن میں جیت کی خوشبو

بالنگ کا جادو ۔
بالنگ میں بھی فائٹرز نے اپنا رنگ دکھایا
Outstanding Performance
۔
۔
۔

Address

Division Kohat District Hangu Jhandi Darsamand
Darsamand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darsamand fighters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share