Khyber Afghan Club Lakki Marwat

Khyber Afghan Club Lakki Marwat 💛 Proud Of Lakki Marwat 💪

• گرینڈ فائنل ٹاکرا۔۔۔۔ بڑا میچ۔۔۔🔥 فائنل میچ میں انوؤنثر  ہونگے آواز کے جادوگر 🎤فخرے کے پی کے فیصل مروت  🫶  الیون اسٹار...
13/08/2026

• گرینڈ فائنل ٹاکرا۔۔۔۔ بڑا میچ۔۔۔🔥

فائنل میچ میں انوؤنثر ہونگے آواز کے جادوگر 🎤

فخرے کے پی کے فیصل مروت 🫶

الیون اسٹار فٹبال کلب لکی مروت بمقابلہ خیبر افغان فٹبال کلب لکی مروت

• چیف گیسٹ: بابائے کھیل
رضا مروت 🫶

میچ: 14 اگست بروز جمعہ بوقت 5 بجے

بمقام: مجاہد فٹبال گراؤنڈ لکی مروت

79 واں جشن آزادی فٹبال ٹورنمنٹ بامقام مجاہد گراؤنڈ لکی مروت 🏟️• گرینڈ فائنل ٹاکرا۔۔۔۔ بڑا میچ۔۔۔🔥 دونوں ٹیموں کے ساتھ نا...
12/08/2026

79 واں جشن آزادی فٹبال ٹورنمنٹ بامقام مجاہد گراؤنڈ لکی مروت 🏟️

• گرینڈ فائنل ٹاکرا۔۔۔۔ بڑا میچ۔۔۔🔥

دونوں ٹیموں کے ساتھ نامور مہمان کھلاڑی

الیون اسٹار فٹبال کلب لکی مروت بمقابلہ خیبر افغان فٹبال کلب لکی مروت

• چیف گیسٹ: بابائے کھیل
رضا مروت 🫶

میچ: 14 اگست بروز جمعہ بوقت 5 بجے

بمقام: مجاہد فٹبال گراؤنڈ لکی مروت

Khyber Afghan Club Lakki Marwat 🙏

09/08/2026

Alhamdoliallah ☝️ in to the final by the grace of Allah ❤️‍🩹 We are nothing 🙏 May Allah give success in the final 🤲 ( Ameen ). Thanks to everyone who supports and give love 😘 Tal dy v Abad Khyber Afghan 🫶 . . .


Every

79 واں جشن ازادی فٹبال ٹورنامنٹ بامقام مجاہد فٹبال گراؤنڈ لکی مروت 🏟️الحمداللّه ☝️اج دوسرے سیمی فائنل میں خیبرافغان کلب ...
09/08/2026

79 واں جشن ازادی فٹبال ٹورنامنٹ بامقام مجاہد فٹبال گراؤنڈ لکی مروت 🏟️

الحمداللّه ☝️

اج دوسرے سیمی فائنل میں خیبرافغان کلب لکی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد مجاہد سیکنڈ کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی۔
یاد رہے کہ آج خیبر افغان کلب لکی کی مسلسل تیسری مرتبہ فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل ہوا۔👏
اپ سب کی دعاؤں اور سپورٹ کا بہت بہت شکریہ۔دعا ہے انشاءاللّه کہ خیبر افغان کلب لکی یہ فائنل اپنے نام کرے گی 🤲

خیبر افغان کلب لکی۔1 ⚽

مجاہد سیکنڈ۔ 0

05/08/2026

Alhamdoliallah Qualify to semifinals 🔥🙏☝️ Mujahid Ground 🏟️ Lakki Marwat








fans
Every

26/07/2026

Training Time 💪🔋 Khyber Afghan Fc 🫶🔥 Family





20/07/2026

Gathering of Teammates ⚽




ماشاءﷲ ❤️‍🩹الحمداللّه ہماری ٹیم خیبر افغان کلب فخرے لکی مروت کے لئے   کے اونر محمّد ارسلان کے بھائی محمّد سفیان رشید کی ...
17/07/2026

ماشاءﷲ ❤️‍🩹

الحمداللّه ہماری ٹیم خیبر افغان کلب فخرے لکی مروت کے لئے کے اونر محمّد ارسلان کے بھائی محمّد سفیان رشید کی طرف سے ایک خوبصورت سا فٹبال کیٹ گیفٹ 🫶

خیبر افغان کلب لکی مروت کے تمام پلیئرز سینئر،جونیئر اور آفیشلز انکا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور دوعا 🤲 کرتے ہیں کے اللّه تعالی انھے مزید ترقی اور کامیابی سے نوازے۔(آمین)۔





Khyber Afghan Club Lakki Marwat ❤️

💙 استاد جمشید خان کے لیے 💙کچھ رشتے خون کے نہیں ہوتے، لیکن عزت اور محبت میں بہت خاص ہوتے ہیں۔استاد جمشید خان نے ہمیشہ ہما...
16/07/2026

💙 استاد جمشید خان کے لیے 💙

کچھ رشتے خون کے نہیں ہوتے، لیکن عزت اور محبت میں بہت خاص ہوتے ہیں۔
استاد جمشید خان نے ہمیشہ ہماری رہنمائی کی، حوصلہ بڑھایا اور بہتر بننے کا راستہ دکھایا۔🫶

آج ان کی خدمت میں ہمارے جونیئر پلیئر ذیشان خان نے یہ معمولی سا تحفہ پیش کیا، جو ان کی محنت اور شفقت کے سامنے کچھ بھی نہیں۔❤️‍🩹

"استاد کی عزت کرنا کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے۔"
اللہ تعالیٰ استاد جمشید خان کو لمبی عمر، اچھی صحت اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲⚽❤️

Khyber Afghan Club Lakki Marwat ❤️ 🫰

Address

Darra Pezu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Afghan Club Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khyber Afghan Club Lakki Marwat:

Shortcuts

Share