27/08/2024
الحمدللہ!
دیر سپورٹس کمپلیکس میں جاری امن سپورٹس فیسٹیول میں رائل چیلنجرز بیلنزئ نے دیر کنگ کرکٹ کلب کو 25 رنز سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
رائل چیلنجرز کے طرف سے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے سمیر خان نے 45 رنز بنائے اور احتشام خان نے 14 گیندوں پر 35 رنز کی اننگز کھیل کر 8 اوورز میں 101 رنز کا ہدف دیا اور بالنگ میں تمام گیندبازوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور مخالف ٹیم کو 75 رنز پر ڈھیر کردیا۔
تمام پلیئرز اور سپورٹرز کو بہت بہت مبارک ہوں🎉