Malakand cricket lovers

Malakand cricket lovers love cricket
(1)

ال ٹائم فیورٹ کیپٹن قاری شکیل ایک لائک ایک کمنٹس جی سی ایس کیپٹن شکیل کیلے۔۔۔۔۔۔۔۔
30/08/2026

ال ٹائم فیورٹ کیپٹن قاری شکیل ایک لائک ایک کمنٹس جی سی ایس کیپٹن شکیل کیلے۔۔۔۔۔۔۔۔

رشید گل ہمراہ ونر ٹرافی کہ سات  چیمپیئن کھلاڑیوں سلمان حمزہ عادل کہ سات خوشگوار موڈ ۔۔۔۔
30/08/2026

رشید گل ہمراہ ونر ٹرافی کہ سات چیمپیئن کھلاڑیوں سلمان حمزہ عادل کہ سات خوشگوار موڈ ۔۔۔۔

ہارے ہوے لشکر کا جیتا ہوا سکندر۔۔۔۔۔۔ یاسین وکی نے اج فائنل میں اپنے دو اورز کہ سپیل میں 14 رنز دیا لیکن بدقسمتی سے فائن...
30/08/2026

ہارے ہوے لشکر کا جیتا ہوا سکندر۔۔۔۔۔۔
یاسین وکی نے اج فائنل میں اپنے دو اورز کہ سپیل میں 14 رنز دیا لیکن بدقسمتی سے فائنل میں ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا
کیسی لگے اپ کو اج یاسین کی بالینگ۔۔۔۔۔

30/08/2026
حمزہ ایک بار پھر کرکٹ میں واپسی۔۔۔۔۔ لوگ تو بہت جانتے ہیں حمزہ کو لیکن کچھ عرصہ سے کرکٹ سے دور تھا ورتیر پلاندرہ گراونڈ ...
30/08/2026

حمزہ ایک بار پھر کرکٹ میں واپسی۔۔۔۔۔
لوگ تو بہت جانتے ہیں حمزہ کو لیکن کچھ عرصہ سے کرکٹ سے دور تھا ورتیر پلاندرہ گراونڈ پر جاری ٹورنامنٹ میں بیسٹ بیٹر اپ دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کیا جس پر پیر امجد کی جانب سے ایک ہزار رشید گل کی جانب سے دو ہزار اعلان

رنر اپ ٹیم ورتیر پلاندرہ گراونڈ پر فائنل میچ کا رنر اپ رہا پوری،؛ ٹورنامنٹ میں شاندار فرفامنس لیکن فائنل میں قسمت نے سات...
30/08/2026

رنر اپ ٹیم ورتیر پلاندرہ گراونڈ پر فائنل میچ کا رنر اپ رہا
پوری،؛ ٹورنامنٹ میں شاندار فرفامنس لیکن فائنل میں قسمت نے سات نہیں دیا
انشاءاللہ نیکسٹ ٹائم ہار جیت کھیل کا حصہ ہیں

ولید چھوٹا ۔۔۔۔ فائنل میچ الراونڈ فرفامنس کی بدولت اپنے ٹیم کو چیمپیئن بنوانے میں کلیدی کردار جب ٹیم کو ضرورت تھی بالینگ...
30/08/2026

ولید چھوٹا ۔۔۔۔ فائنل میچ الراونڈ فرفامنس کی بدولت اپنے ٹیم کو چیمپیئن بنوانے میں کلیدی کردار جب ٹیم کو ضرورت تھی بالینگ بیٹینگ دونوں شعبوں میں اس ٹایم پر ولید نے اپنے ٹیم کو مایوس نہیں کیا اور اسی طرح اپنے ٹیم کو چیمپیئن بنوایا
ویلڈن ولید

رشید گل۔۔۔۔ سپانسر کی دنیا کا بے تاج بادشاہ فائنل میچ میں شاندار کارکردگی پر حمزہ کو دو ہزار اینڈ ماجد کو ایک ہزار نقد ک...
30/08/2026

رشید گل۔۔۔۔ سپانسر کی دنیا کا بے تاج بادشاہ
فائنل میچ میں شاندار کارکردگی پر حمزہ کو دو ہزار اینڈ ماجد کو ایک ہزار نقد کیش پرائز اعلان۔۔۔۔

ورتیر پلاندرہ گراونڈ پر جاری  ٹورنامنٹ کا میلہ دوبندی کہ ٹیم نے حمزہ کی قیادت میں لوٹ لیا تمام کھلاڑیوں کی طرف سے شاندار...
30/08/2026

ورتیر پلاندرہ گراونڈ پر جاری ٹورنامنٹ کا میلہ دوبندی کہ ٹیم نے حمزہ کی قیادت میں لوٹ لیا تمام کھلاڑیوں کی طرف سے شاندار فرفامنس
بیٹینگ میں سلمان حمزہ اور ولید نے فرفامنس کیا
بالینگ میں ولید ماجد سلمان اینڈ حبیب نے شاندار کارکردگی،

ملاکنڈ سپورٹس کی طرف سے حمزہ اینڈ کمپنی کو مبارکباد

29/08/2026

HCCR brand New shart 🥰🥰

Address

Kpk Malakand
Dargai Fort

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malakand cricket lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category