05/06/2023
اسلام وعلیکم دوستوں
کوٹ سپورٹس کمپلکس پہ 08 جون سے شروع ہونے والے کوٹ پریمیئر لیگ سیزن ٹو کیلیے اس بار 240 سے ذاید پلییرز نے اپنے نام کے انٹریز کرایے ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے علاقہ میں سپورٹس کو فروغ مل رہا ہے اور لوگ میدانوں میں انے کلیے بے چین ہے۔ ان تمام لوگوں کا سپیشلی ٹیم اونرز کا بھی شکریہ جنہوں نے ان پلییرز کو کھیلنے کیلیے موقع فراہم کیا اور ان پلییرز کا بھی شکریہ جنہوں نے اس ایونٹ میں کھیلیے کیلیے خواہش ظاہر کیے۔
ہم نے تمام پلییرز کو محتلف کیٹگریز میں تقسیم کیا ہے۔ یہ فاینل لسٹ ہے اور اج 4 جون کو دن کے 4 بجے ڈرافٹنگ کا باقاعدہ اغاز کیا جایگا۔ تمام ٹیم اونرز ٹیم منیجرز اور ٹیم کپتانوں سے درخواست ہے کہ وہ ٹایم پہ گراونڈ پہنچ جایں اپ کو سب سے پہلے ڈرافٹنگ لسٹس اور کچھ ضروری ہدایات دیے جانیے اور اسکے بعد ڈرافٹنگ کا سلسلہ شروع کیا جایگا، ڈرافٹنگ میں ہر ٹیم کو ٹوٹل 16 رکنی سکاڈ بنانا ہوگا، جس میں پلاٹینیم سے 2 کھلاڑی ڈایمنڈ سے 6 کھلاڑی گولڈ سے 6 کھلاڑی اور ایمرجنگ کیٹگری سے 2 کھلاڑیوں کو پک کیا جایگا،
ڈرافٹنگ مکمل ہونے کے بعد حتمی لسٹ کمیٹی کے حوالے کرنا ہوگا جس کے کاپی اپکو مل جایگے، اور ڈرافٹنگ کے بعد تمام کھلاڑیوں کیلیے چائی ٹھنڈی مشروبات کا بندوبست بھی کیا جایگا انشاءاللہ
شکریہ: خضر شام (چیف ارگنایزر)