Dajal Super League D S L

Dajal Super League D S L Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dajal Super League D S L, Esports League, Dajal.

08/10/2024

Bumrah dajali...

دوستو داجل سپر لیگ جسکے مسلسل 26 میچز کھیلے گئے تھے باقی صرف 6 میچز کرانے تھے اسکے بعد فائنل ھونا تھا لیکن ایک موضی مرض ...
28/09/2020

دوستو داجل سپر لیگ جسکے مسلسل 26 میچز کھیلے گئے تھے باقی صرف 6 میچز کرانے تھے اسکے بعد فائنل ھونا تھا لیکن ایک موضی مرض کورونا وائرس کی وبا آگئ تھی جسکی وجہ سے داجل سپر لیگ مکمل نہ ھوسکی دوستو اب انشاءاللہ تعالی جلد داجل سپر لیگ پھر سے شروع ھونے جا رھئ ھے داجل سپر لیگ کی تمام ٹیمیں تیار رھیں جلد ھو گا دمادم مست قلندر داجل کے اندر حضرت سید سیئں احمد ابھڑنگ سلطان کرکٹ گراونڈ داجل میں ھوں گے داجل سٹارز کھیلاڑی آپکے سامنے پہلا سیمی فائنل میچ کنگ الیون کرکٹ ٹیم داجل بمقابلہ مون سٹار کرکٹ ٹیم داجل کنگ کے کپتان قاضی قیوم نواز مون سٹار کے کپتان عتیق الرحمان ببلو صرف 6 میچز کھیلے جائیں گے اسکے بعد شاندار داجل سپر لیگ کا فائنل کھیلا جائے گا باقی ٹیموں کے ڈراز ھوں گے ناک آوٹ میچ ھر ٹیم کو ملے گا 1 داجل سٹارز 2 سرائیکستان 3 داجل لاین 4 داجل لوورز 5 سلطان داجل ٹائیگر 4 میچز ہار گئ تھی 7 میں سے وہ پہلے ھی لیگ سے باھر ھوگئ تھی

Kits ready hyn, in shah Allah boht jald d s l dajal super league ke opening ceremony ho ge,
03/02/2020

Kits ready hyn, in shah Allah boht jald d s l dajal super league ke opening ceremony ho ge,

20/01/2020
Hayyy vyyy, Dajal De cricket Kahan gum ho gay ho sb cricketrs, ......
19/09/2019

Hayyy vyyy,
Dajal De cricket
Kahan gum ho gay ho sb cricketrs, ......

25/07/2019

الیون کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل
پی ٹی آی کرکٹ کلب
بمقابلہ منھاس کرکٹ کلب
بمقام بسم اللہ کرکٹ گراونڈ

الیون کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاوا کرکٹ  کلب نے سنسنی  خیز مقابلے کے بعد بسم اللہ کرکٹ  کلب  کو سپر اوور  میں  شکست دے دی
25/07/2019

الیون کرکٹ ٹورنامنٹ میں
لاوا کرکٹ کلب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بسم اللہ کرکٹ کلب کو سپر اوور میں شکست دے دی

Teams ki barhti howi tadaad k paish-e-nazar tournament intzaamiya ny yh faisla kiya hy k agr baarish ki waja sy koi matc...
21/07/2019

Teams ki barhti howi tadaad k paish-e-nazar tournament intzaamiya ny yh faisla kiya hy k agr baarish ki waja sy koi match cancel hota hy chahy dauran-e-match barish aaye ya match sy pehly kisi bhe sorat mein agr barish ny match ko mutaasir kiya to us soorat mein dono teams ko ek ek point diya jaye ga thanks Regards.Tournament commite

نوشہر لیگ⁦❤️⁩

19/07/2019

دوستو کل انشاء اللہ تعالی 5 بجے نوشہرہ پریمئرلیگ کا شاندار افتتاح ھو گا تمام کرکٹرز داجل کو داجل کے تمام کرکٹ کلبز کو دعوت دی جاتی تشریف لائیں آپکے آنے سے نوشہرہ کے لوگوں کی حوصلہ آفزائ ھوگی کل کمنٹری کے فرائض داجل کے بہت ھی اچھے کمنٹیٹر زاھد منھاس دیں گے آپکی تشریف آووری کا شکریہ منجانب نوشہرہ کرکٹ لیگ کمیٹی

نوشہرہ پر یمیئر لیگ 2019
11/07/2019

نوشہرہ پر یمیئر لیگ 2019

Address

Dajal

Telephone

03338335653

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dajal Super League D S L posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category