09/06/2026
وہ پوچھنا یہ تھا کہ یہ بنگالی کب سے بدمعاش بن گئے ہیں؟
میں پچھلے کچھ عرصے سے دیکھ رہا ہوں کہ یہ بنگالی کچھ زیادہ ہوا میں اڑ رہے ہیں خاص کر لٹن داس اور ناہید رانا لگتا ہے ان کا بھی زوال قریب ہے
آپ لوگ کیا کہتے ہو ان کے بارے میں کیا یہ ٹھیک کررہے ہیں ؟ 🤔