17/08/2026
خیبر پولو فیسٹیول 2026 — سولین پولو کھلاڑیوں کے لیے اوپن ٹرائلز! 🐎
خیبر پولو فیسٹیول 2026 میں شرکت کے لیے تمام تجربہ کار اور اہل سولین پولو کھلاڑیوں کو دعوت دی جاتی ہے۔
📍 مقام: چترال پولو گراؤنڈ، چترال لوئر
📅 تاریخ: 23 اور 24 اگست 2026
📝 رجسٹریشن فارم: ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چترال لوئر اور چترال اپر سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
📌 مکمل تفصیلات اور اہلیت کے معیار کے لیے پوسٹر ملاحظہ فرمائیں۔
Last date for form submission is 21 aug 2026