Shah G Sports Darband

Shah G Sports Darband A Cricket Team who represents Darband in every Cricket event

08/01/2026
اَلْحَمْدُلِلّٰهچمپئین ان ہوم ٹاؤن شاہ جی سپورٹسں دربند  جشن ازادی کرکٹ ٹورنامنٹ دربند )2025) ۔سال 2025 لکی سال میرے لیے...
15/08/2025

اَلْحَمْدُلِلّٰه
چمپئین ان ہوم ٹاؤن شاہ جی سپورٹسں دربند جشن ازادی کرکٹ ٹورنامنٹ دربند )2025) ۔سال 2025 لکی سال میرے لیے اور میری ٹیم کے لیے اَلْحَمْدُلِلّٰه

شفیق کنگ کالا — دربند کی کرکٹ کا بے تاج بادشاہ دربند کے کرکٹ میدانوں کا درخشاں ستارہ، شفیق کنگ کالا، نہ صرف ایک شاندار آ...
21/07/2025

شفیق کنگ کالا — دربند کی کرکٹ کا بے تاج بادشاہ

دربند کے کرکٹ میدانوں کا درخشاں ستارہ، شفیق کنگ کالا، نہ صرف ایک شاندار آل راؤنڈر کے طور پر جانے جاتے ہیں بلکہ دربند کی کرکٹ کو جدت بخشنے والے نایاب ہیرو کے طور پر بھی ابھرے ہیں۔ شفیق کالا نے اپنی مقامی ٹیم کے ساتھ وہ کارنامے سرانجام دیے جو کسی خواب سے کم نہیں۔ انہوں نے لوکل کھلاڑیوں میں اس قدر اعتماد پیدا کیا کہ پروفیشنل ٹیموں کے سامنے کامیابی کی نئی داستانیں رقم کیں۔

ان کی زیرِ قیادت دربند کی ٹیم شاہ جی سپورٹس دربند نے ضلع ہریپور کے بڑے ٹورنامنٹس جیسے پوہار کرکٹ ٹورنامنٹ، پیپلیالہ کرکٹ ٹورنامنٹ، کریم آباد کرکٹ ٹورنامنٹ، سپر ایٹ دربند، اور چھنچھترہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار فتوحات حاصل کیں۔ اس کے ساتھ ساتھ تناول پریمیئر لیگ میں سیمی فائنل تک رسائی بھی حاصل کی — وہ بھی اپنی مکمل لوکل ٹیم کے ساتھ، جو انکے وژن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

شفیق کنگ کالا صرف ایک بہترین کھلاڑی نہیں بلکہ ایک باکمال استاد بھی ہیں جو نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی میں پیش پیش رہتے ہیں۔ ان کی محنت اور لگن نے دربند کے نوجوانوں میں کرکٹ کا نیا جذبہ بیدار کیا ہے۔

دربند کی عوام اور شاہ جی سپورٹس دربند کی ٹیم انہیں "دربند کی شان اور جان" قرار دیتے ہیں، اور بجا طور پر۔ شفیق کالا کی خدمات کو سراہتے ہوئے عوام دعاگو ہیں کہ اللہ پاک انہیں صحت، ایمان اور لمبی زندگی عطا فرمائے تاکہ وہ یوں ہی دربند کا نام روشن کرتے رہیں۔
Shafeeq Kala ❤️

07/07/2025
الحمدللہ ❤️🤲ٹیم شاہ جی لوورز دربند کی شاندار کامیابیکامیابیوں کا سفر بھرپور انداز میں جاری رکھتے ہوئے ٹیم شاہ جی لوورز د...
17/06/2025

الحمدللہ ❤️🤲
ٹیم شاہ جی لوورز دربند کی شاندار کامیابی

کامیابیوں کا سفر بھرپور انداز میں جاری رکھتے ہوئے ٹیم شاہ جی لوورز دربند نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور چھنچھترہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا تاج اپنے نام کر لیا۔ کپتان شفیق کالا نے بہترین آل راؤنڈ کارکردگی دکھا کر ٹیم کی قیادت کا حق ادا کیا۔ وقاص بنٹو کی شاندار بلے بازی نے میدان میں رنگ جما دیا، جبکہ عدنان چھوٹو نے اپنی تیز گیند بازی سے حریفوں کے لیے مشکلات کھڑی کر دیں۔

عاصم نواز کا بلا مسلسل رنز اگلتا رہا اور شہزاد لیفٹی نے بھرپور ساتھ دیا۔ دیگر کھلاڑیوں میں اویس کیارہ، اجمل ،ثاقب کیارہ اور لکی نے بھی اہم کردار ادا کیا۔ ٹیم اونر نوید شاہ نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انعامات سے نوازا، اور ٹیم کے جذبے کو سراہا۔

ٹیم شاہ جی لوورز کی یہ کامیابی نہ صرف ان کی محنت کا نتیجہ ہے بلکہ ٹیم ورک، اعتماد اور عزم کی روشن مثال بھی ہے۔
Shah G Sports Darband Muhammad Naveed Shah Asim Nawaz Waqas Kohistani Shafeeq Kala

شاہ جی لورز دربند کلنجر ٹورنامنٹ کیلئے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ینگ پلیر ؤں پے مشتمل ٹیم دربند کی نمائندگی کرے گی
30/05/2025

شاہ جی لورز دربند کلنجر ٹورنامنٹ کیلئے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ینگ پلیر ؤں پے مشتمل ٹیم دربند کی نمائندگی کرے گی

شاہ جی لورز دربند نےآل پاکستان كرکٹ ٹورنامنٹ دربند کے لیے اپنے پتے شو کر دیے
19/05/2025

شاہ جی لورز دربند نےآل پاکستان كرکٹ ٹورنامنٹ دربند کے لیے اپنے پتے شو کر دیے

@
09/05/2025

@

آپ کا اعتماد ہماری کامیابی شاہ جی سپورٹس شاپ دربند کیارہ ینگ سٹار کے بیٹسمین عادل خان نے آج شاہ جی سپورٹس شاپ دربند کا و...
03/05/2025

آپ کا اعتماد ہماری کامیابی
شاہ جی سپورٹس شاپ دربند
کیارہ ینگ سٹار کے بیٹسمین عادل خان نے آج شاہ جی سپورٹس شاپ دربند کا وزٹ کیا اور اپنے لیے (GA) پلیئر ایڈیشن بلا خریدا
آپ بھی ابھی وزٹ کریں اور حاصل کریں اعلیٰ کوالٹی کے بیٹ بال اور دیگر کھیلوں کا سامان وہ بھی مناسب قیمت پر

اگر آپ بھی کرکٹ، یا دیگر کھیلوں کے لیے معیاری سامان تلاش کر رہے ہیں تو **شاہ جی سپورٹس شاپ** ایک بہترین انتخاب ہے۔ مناسب قیمت اور عمدہ کوالٹی کے ساتھ یہ دکان کھلاڑیوں کی پہلی ترجیح بنتی جا رہی ہے۔
Muhammad Naveed Shah
رابطہ نمبر 03468497498

Address

Chitral Ghari

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah G Sports Darband posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category