LegendCricket.PK007

03/03/2023

کپتان عماد وسیم کی 92 رنز کی ناقابل شکست اننگز بھی کراچی کو ہار سے نہ بچا سکی

03/03/2023

today match clip 03/03/2023sharjeel khan hit a messive six and next out

پاکستان میں سابق کھلاڑی کا بیٹا ہونا بہت مشکل کام ہے کیوں کہ اس کو منفی لیا جاتا ہے مگر والد صاحب نے مجھے مثبت چیزیں ہی ...
03/03/2023

پاکستان میں سابق کھلاڑی کا بیٹا ہونا بہت مشکل کام ہے کیوں کہ اس کو منفی لیا جاتا ہے مگر والد صاحب نے مجھے مثبت چیزیں ہی سکھائی ہیں انھوں نے سکھایا کہ آپ پر تنقید زیادہ ہوگی اور تعریف کم ہوگی، اعظم خان

محمد حارث صرف پاکستان کا نہیں بلکہ دنیا کا سب سے خطرناک نوجوان بیٹسمین ہے 🔥👌پال اسٹرلنگ ، رحمان اللّٰہ گرباز ،ٹم ڈیوڈ او...
03/03/2023

محمد حارث صرف پاکستان کا نہیں بلکہ دنیا کا سب سے خطرناک نوجوان بیٹسمین ہے 🔥👌
پال اسٹرلنگ ، رحمان اللّٰہ گرباز ،ٹم ڈیوڈ اور کرس لین جیسے پاوور ہٹررز بھی حارث سے پیچھے 👏
اپنے لڑکوں کی دل کھول کے حوصلہ افزائی کیا کریں اس معاملے میں ہم سے تو بھارت والے اچھے ہیں جو نئے اپنے نئے لڑکوں کو ایک میچ کے بعد ڈان بریڈمین،ویون رچرڈز ،وسیم اکرم اور شعیب اختر بنا دیتے ہیں

صائم ایوب کی اننگز کے دوران کمنٹیٹرز کے لاجواب الفاظ ❤️- اس میں برائن لارا کی ایک جھلک ہے. یہ مجھے سعید انور کی یاد دلات...
03/03/2023

صائم ایوب کی اننگز کے دوران کمنٹیٹرز کے لاجواب الفاظ ❤️

- اس میں برائن لارا کی ایک جھلک ہے.
یہ مجھے سعید انور کی یاد دلاتا ہے۔ جس طرح وہ اپنی کلائیوں کا استعمال کرتا ہے۔
- یہ ہمیشہ تکنیکی طور پر مضبوط تھا. لیکن اس نے اپنے ہنر میں جو نیا شامل کیا ہے وہ یہ لاجواب بڑے شاٹس ہیں۔
- میں ابھی ٹارگٹ کے بارے میں بھی نہیں سوچ رہا ہوں. میں صرف صائم ایوب کو بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھ کر لطف اندوز ہو رہا ہوں۔
جس طرح سے یہ بلے بازی کرتا ہے اس سے آپ اس کی تعریف کرتے رہنا چاہتے ہیں۔ ❤️

Address

Chishtian
Chishtian Mandi
62350

Telephone

+923085064717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LegendCricket.PK007 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to LegendCricket.PK007:

Share

Category