شاہین کرکٹ کلب 34 فتح

شاہین کرکٹ کلب 34 فتح hometown. my club. my jorney. cricket

کل یہ خبر سارا دن سوشل میڈیا پر شئیر ہوتی رہی کے محمد حارث نے پشاور زلمی اور بابر اعظم کو انسٹا پر unfollow کر دیا ہے- م...
04/05/2024

کل یہ خبر سارا دن سوشل میڈیا پر شئیر ہوتی رہی کے محمد حارث نے پشاور زلمی اور بابر اعظم کو انسٹا پر unfollow کر دیا ہے- میں نے اس خبر کو فیک سمجھ کر اگنور کر دیا لیکن جب شعیب جٹ کا ایک وڈیو دیکھا جس میں وہ قومی ٹیم میں اختلاف کی فرضی کہانی بیان کر رہا تھا تو اس نے حارث کے انسٹا کا بھی زکر کیا، تو میں نے حارث کے انسٹا اکاؤنٹ چیک کیا تو وہ پشاور زلمی اور بابر کو ابھی بھی فالو کر رہا ہے- اس سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں جٹ کی ٹیم میں اختلاف کی خبریں جھوٹ کا پلندہ ہوتی ہیں- بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنائے جانے پر شعیب جٹ کو جو تکلیف عظیم پہنچی ہے اسی لیے وہ ہر روز ٹیم کے بارے میں فیک نیوز پھیلا رہا ہے-

انشاءاللہ 5 فروری سے
26/01/2023

انشاءاللہ 5 فروری سے

05/07/2022

Address

Chishtian Mandi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شاہین کرکٹ کلب 34 فتح posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to شاہین کرکٹ کلب 34 فتح:

Shortcuts

Share

Category