Chiniote cricket fin's

Chiniote cricket fin's کرکٹ کھیل جوانوں کا

کرکٹ کسی کی جاگیر نہیں جو اچھا کیھلے گا وہی جیتے گا گھر کے شیر دوئبی میں ہوے ڈھیر  ورلڈ کپ کی موسٹ فیورٹ ٹیم انڈایا ورلڈ...
01/11/2021

کرکٹ کسی کی جاگیر نہیں جو اچھا کیھلے گا وہی جیتے گا گھر کے شیر دوئبی میں ہوے ڈھیر
ورلڈ کپ کی موسٹ فیورٹ ٹیم انڈایا ورلڈکپ سے باہر ہوتے دکھائی دے رہی ہے ٹیم انڈایا کو اسکا غرور اورتکبر لے ڈوبا پاکستان کے میچ سے پہلے بڑی بڑی بھڑکے مار رہے تھے ہم یہ کر دے گے ہم وہ کر دے گے لیکن پاکستانی ٹیم نے ایسی ضرب لگائی تھی کہ پوری کی پوری ٹیم انڈایا لڑ کھڑا کے رہی گی ہے اور سنبھل نہیں پائی اور ٹورنامنٹ سے ہی آوٹ ہوگی ہے اور اس وقت پورا ہندوستان غم وغصہ کے ساتھ سراپا احتجاج ہے
ابھی ایک اور ہار انکی منتظر ہے افغانستان سے اسکے بعد جو حشر ٹیم انڈایا کا ہو گا وہ ساری دنیا دیکھے گی

چنیوٹ کی سر زمین پر سجایا گیا ایک آل پنجاب کرکٹ میلہ جس میں پنچا آزما ہوئی بڑی ٹیمیں اور جیت آئی شمس کر کٹ کلب کے حصے می...
05/10/2020

چنیوٹ کی سر زمین پر سجایا گیا ایک آل پنجاب کرکٹ میلہ جس میں پنچا آزما ہوئی بڑی ٹیمیں اور جیت آئی شمس کر کٹ کلب کے حصے میں ہم شمس کلب کو ٹورنا منٹ جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب کرکٹ ایسوسی ایشن چنیوٹ

لاہوری منڈے لے گے بازی میاں چنوں کی سر زمین پر ہوا آل پاکستان کرکٹ میلہ جس میں 16 اضلاح کی ٹیموں نے لیا حصہ اور کیا دم د...
14/09/2020

لاہوری منڈے لے گے بازی
میاں چنوں کی سر زمین پر ہوا آل پاکستان کرکٹ میلہ جس میں 16 اضلاح کی ٹیموں نے لیا حصہ اور کیا دم دم مست قلندر جیت آئی لاہور قلندر کے حصے میں جس کا بڑا انعام 5 لاکھ روپے تھا استاد ظہیر کالیا بیسٹ باولر آف ٹورنا منٹ رہے جہنوں نے اپنی شاندار باولنگ اورکیپٹنسی سے اپنی ٹیم کو چیمیپن بنوایا
ہم چنیوٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے لاہور قلندر کو شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

یہ ہیں شہزاد خان آف چینوٹ 55 چک سرگودھا کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں بۂت ہى اعلى باولنگ کى اور سیمى اور فائنل میں گوجرانوا...
13/09/2020

یہ ہیں شہزاد خان آف چینوٹ 55 چک سرگودھا کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں بۂت ہى اعلى باولنگ کى اور سیمى اور فائنل میں گوجرانوالہ کے کے خلاف دونوں میچوں میں میڈن اوور کیے اور قیصر باجوه کے ساتھ چیئپن بنے اور موٹر سائیکل اپنے نام کیا ویل بولنگ شۂزاد خان

Address

Chiniot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chiniote cricket fin's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category