Muhammad Tahir Abbas

Muhammad Tahir Abbas محمد طاہر عباس

سلمان تاثیر کو شہید نہیں کہنا چاہیئے اسلام اور ملک کے لیے لڑ کر مرنا یا ان دو رستوں پر قتل ہونا شہید ہوتا ہے سلمان تاثیر...
04/01/2026

سلمان تاثیر کو شہید نہیں کہنا چاہیئے

اسلام اور ملک کے لیے لڑ کر مرنا یا ان
دو رستوں پر قتل ہونا شہید ہوتا ہے
سلمان تاثیر اپنے گرے ہوئے الفاظوں کی وجہ سے قتل ہوا وہ بھی ارادے یا غیر ارادہ سے گستاخ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ٹھہرا جس پر رجوع کرنا تھا رجوع کرنے کی بجائے خو فتوے جھاڑنے لگ گیا جس وجہ سے قتل ہوا

03/01/2026
03/01/2026
05/12/2025

اوے کجھ بشر جہان تے جوہ دی پہچان ہوندن

11/07/2025
ساری محبتیں میرے ابو کے نام جنہوں نے ہمیشہ محبتیں بانٹیں اور محبت کرنا سکھایا جنہوں نے ہر سر پہ دست شفقت  رکھا ،جنہوں نے...
02/07/2025

ساری محبتیں میرے ابو کے نام جنہوں نے ہمیشہ محبتیں بانٹیں اور محبت کرنا سکھایا
جنہوں نے ہر سر پہ دست شفقت رکھا ،جنہوں نے ہمیشہ معاف کرنا سکھایا،جنہوں نے ہمیشہ صلہ رحمی،درگزر ،شفقت اور مہربانی کا معاملہ فرمایا اور ہمیں سکھلایا کہ زندگی کیسے جیا کرتے ہیں
ابو آپ ہر روپ میں میرے آئیڈیل ہیں ،ایک بہترین انسان ،بہترین مسلمان دوست ،بھائی ، ،باپ، ،راہنما،لیڈر،
مذہبی شخصیت اہل علاقہ، سماجی سیاسی کارکن یا ،سفر میں ہوں یا گھر پہ
مہمان نوازی، شاعری ،ادب ،ذوق صورت ،سیرت ہر چیز کمال اور آپ ہر روپ میں بے مثال اور قابل تقلید ہیں۔
اللّٰہ پاک ہمیں حوصلہ دے ،ہمارے زخموں پہ مرہم رکھے ،ہمیں صبر دے بے شک آپ جنت کے بالا خانوں میں بہت خوش ہوں گے انشااللہ مگر آپ کی جدائی سے بہت گہرے زخم ہمارے دل پہ،ہماری آنکھیں اس لیے نم رہتی ہیں کہ ہم سب آپکی شفقتوں اور محبتوں سے محروم ہو گئے
آپکی دعاؤں سے محروم ہوئے ہم
ایک ساتھ بہترین دوست اور ایسا ہیرا اوردلوں کے بادشاہ باپ کی جدائی نہ صرف ہمیں غمگین کر گئی بلکہ پورے گھر کو اداس کر گئی۔
واقعتاًآپ کا خلا کبھی پر نہیں ہو گا بس رب العالمین ہم سب کو حوصلہ اور استقامت عطا فرمائے ،ہمیں آپ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کے تمام تعلقات بحال رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمینساری محبتیں میرے ابو کے نام جنہوں نے ہمیشہ محبتیں بانٹیں اور محبت کرنا سکھایا
جنہوں نے ہر سر پہ دست شفقت رکھا ،جنہوں نے ہمیشہ معاف کرنا سکھایا،جنہوں نے ہمیشہ صلہ رحمی،درگزر ،شفقت اور مہربانی کا معاملہ فرمایا اور ہمیں سکھلایا کہ زندگی کیسے جیا کرتے ہیں
ابو آپ ہر روپ میں میرے آئیڈیل ہیں ،ایک بہترین انسان ،بہترین مسلمان دوست ،بھائی ، ،باپ، ،راہنما،لیڈر، سماجی سیاسی کارکن یا ،سفر میں ہوں یا گھر پہ
مہمان نوازی، شاعری ،ادب ،ذوق صورت ،سیرت ہر چیز کمال اور آپ ہر روپ میں بے مثال اور قابل تقلید ہیں۔
اللّٰہ پاک ہمیں حوصلہ دے ،ہمارے زخموں پہ مرہم رکھے ،ہمیں صبر دے بے شک آپ جنت کے بالا خانوں میں بہت خوش ہوں گے انشااللہ مگر آپ کی جدائی سے بہت گہرے زخم ہمارے دل پہ،ہماری آنکھیں اس لیے نم رہتی ہیں کہ ہم سب آپکی شفقتوں اور محبتوں سے محروم ہو گئے
آپکی دعاؤں سے محروم ہوئے ہم
ایک ساتھ بہترین دوست اور ایسا ہیرا اوردلوں کے بادشاہ باپ کی جدائی نہ صرف ہمیں غمگین کر گئی بلکہ پورے گھر کو اداس کر گئی۔
واقعتاًآپ کا خلا کبھی پر نہیں ہو گا بس رب العالمین ہم سب کو حوصلہ اور استقامت عطا فرمائے ،ہمیں آپ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کے تمام تعلقات بحال رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

22/06/2025

آہ خبر غم
والد گرامی قبلہ علامہ قاری سید احمد ضیاء سیالوی صاحب اس دار فانی سے پردہ فرما گئے ہیں۔
نماز جنازہ صبح 9 بجے مدرسہ قمر العلوم الاسلامیہ اڈا شیخن میں ادا کی جائے گی۔
آنا للّٰہ وانا الیہ راجعون

طوائف عورتوں کوبےلباس کرکے عزت لوٹنے کےلیئے پیسے سب دیتے  ہےمگرمظلوم عورت کا لباس عزت بچانے کےلئے کوئی پیسہ نہی دیتاایک ...
20/04/2025

طوائف عورتوں کوبےلباس کرکے عزت لوٹنے کےلیئے پیسے سب دیتے ہےمگرمظلوم عورت کا لباس عزت بچانے کےلئے کوئی پیسہ نہی دیتا

ایک اچھا مرد طوائف کو بھی عورت بنا دیتا ہے 🔥
#اور گندا مرد عورت کو #طوائف بنا دیتاہے
ناچتی عورت پر پیسے پھینکنا آسان ہے.
پر ایک مجبور لاچار عورت کی مدد کرنا مشکل ہے.

عورت سب سے پہلے اس مرد کی نظروں سے گرتی ہے جس کے لیے وہ گناہ کرتی ہے‫..

17/04/2025

انسان سے محبت سکھاتی ہوئی موسیقی، انسان سے نفرت سکھاتی ہوئی مولوی کی تقریر سے لاکھ درجے بہتر ہے ♣️

Address

چنیوٹ
Chiniot

Telephone

+923447533992

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Tahir Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category