Chiniot Prime TV

Chiniot Prime TV News Apdate
i Always supporing 🇵🇰 🌏 Great imran khan spoters come on like and following this page and looking imran khan acitivty Thank you so Much
(4)

آج قائد آباد کی سرزمین پر دنیائے ٹیپ بال کرکٹ کے 2 سب سے بڑے سٹارز آمنے سامنے ❣️🏏🏆کون کریگا سیمی فائنل میچ ون   VS
23/10/2025

آج قائد آباد کی سرزمین پر دنیائے ٹیپ بال کرکٹ کے 2 سب سے بڑے سٹارز آمنے سامنے ❣️🏏🏆
کون کریگا سیمی فائنل میچ ون
VS

*_👑 بابر اعظم تمام انٹرنیشنل سنچریاں 💯👇_**_🇦🇺 نیوزی لینڈ کے خلاف (6)_* *_🇦🇺 آسٹریلیا کے خلاف (5)_**_🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 انگلینڈ کے خ...
23/10/2025

*_👑 بابر اعظم تمام انٹرنیشنل سنچریاں 💯👇_*

*_🇦🇺 نیوزی لینڈ کے خلاف (6)_*
*_🇦🇺 آسٹریلیا کے خلاف (5)_*
*_🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 انگلینڈ کے خلاف (4)_*
*_🇱🇰 سری لنکا کے خلاف (5)_*
*_🌴 ویسٹ انڈیز کے خلاف (5)_*
*_🇿🇦 جنوبی افریقہ کے خلاف (3)_*
*_🇿🇼 زمبابوے کے خلاف (2)_*
*_🇧🇩 بنگلہ دیش کے خلاف (1)_*
*_🇳🇵 نیپال کے خلاف (1)_*

بیلی میرا 49 سکور کر گیا اے تے میرے نال سارے پانوتیاں نو کل سارا دن ٹی وی تو دور رہن دی منت اے  ویسے دیسو اج کیوے لگا اے...
23/10/2025

بیلی میرا 49 سکور کر گیا اے تے
میرے نال سارے پانوتیاں نو کل سارا دن ٹی وی تو دور رہن دی منت اے

ویسے دیسو اج کیوے لگا اے بیلی ؟

‏پاکستان کی وائٹ بال سیریز کیلئے سکواڈز کا اعلان۔ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیلئے 15 رکنی اور ون ڈے کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلا...
23/10/2025

‏پاکستان کی وائٹ بال سیریز کیلئے سکواڈز کا اعلان۔ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیلئے 15 رکنی اور ون ڈے کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا... عثمان طارق پہلی بار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سکواڈ میں شامل۔عبدالصمد، بابر اعظم اور نسیم شاہ کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ٹیم میں واپسی۔فیصل اکرم، حارث رؤف اور حسیب اللہ ون ڈے سکواڈ میں واپسی۔
ٹی ٹوئنٹی سکواڈ

سلمان علی آغا (کپتان)، عبدالصمد، ابرار احمد، بابر اعظم، فہیم اشرف، حسن نواز، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، محمد سلمان مرزا، نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان (وکٹ کیپر)، صائم ایوب، شاہین شاہ آفریدی، عثمان خان (وکٹ کیپر)، عثمان طارق

ریزرو کھلاڑی:
فخر زمان، حارث رؤف، سفیان مقیم

ون ڈے سکواڈ
شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، ابرار احمد، بابر اعظم، فہیم اشرف، فیصل اکرم، فخر زمان، حارث رؤف، حسیب اللہ، حسن نواز، حسین طلعت، محمد نواز، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان علی آغا
‎ ‎

جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی لیڈر شپ کو پاکستان سے محبت کے جرم میں پھانسیاں دی گئی اور سمجھتے رہے کہ عوام کی پاکستان سے محب...
05/08/2024

جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی لیڈر شپ کو پاکستان سے محبت کے جرم میں پھانسیاں دی گئی اور سمجھتے رہے کہ عوام کی پاکستان سے محبت ختم ہوگئی

دیکھ لو آج حسینہ واجد اور شیخ مجیب الرحمٰن کی عوامی لیگ کا سورج غروب ہوگیا ہے لیکن بنگلہ دیش کی فضاؤں میں پاکستان، بنگلہ دیش اور فلسطین کے پرچم ایک ساتھ لہرائے جارہے ہیں۔

اسلامی جمعیت طلبہ اور جماعت اسلامی بنگلادیش کو مبارکباد اور سرخ سلام۔

جب مصباح الحق جوان تھے اور کلب کرکٹ کھیلتے تھے افتخار چچا کی اس وقت عمر 32 سال تھی جو کہ اب 14 سال گزرنے کے بعد صرف 2 سا...
07/07/2024

جب مصباح الحق جوان تھے اور کلب کرکٹ کھیلتے تھے افتخار چچا کی اس وقت عمر 32 سال تھی جو کہ اب 14 سال گزرنے کے بعد صرف 2 سال بڑھی ہے.

یونس خان تاریخ کے واحد کپتان ہیں جنہوں نے ٹاس ہارنے کے بعد T20 ورلڈ کپ کا فائنل جیتا 🇵🇰❤️
04/07/2024

یونس خان تاریخ کے واحد کپتان ہیں جنہوں نے ٹاس ہارنے کے بعد T20 ورلڈ کپ کا فائنل جیتا 🇵🇰❤️

Need to Pakistan this type of duo in middle order.𝘓𝘦𝘨𝘦𝘯𝘥𝘢𝘳𝘺 𝘥𝘶𝘰 𝘔𝘪𝘴-𝘠𝘰𝘶❤️🔥
04/07/2024

Need to Pakistan this type of duo in middle order.
𝘓𝘦𝘨𝘦𝘯𝘥𝘢𝘳𝘺 𝘥𝘶𝘰 𝘔𝘪𝘴-𝘠𝘰𝘶❤️🔥

آسٹریلیا نے بھی پورا زور لگا لیا یہ دونوں اب 2024 میں بھی اپنی اُسی پرانی ضد پر قائم ہیں کہ وکٹ نہیں دینی۔ 🤣😂
04/07/2024

آسٹریلیا نے بھی پورا زور لگا لیا یہ دونوں اب 2024 میں بھی اپنی اُسی پرانی ضد پر قائم ہیں کہ وکٹ نہیں دینی۔ 🤣😂

شاداب خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے 24ویں پاکستانی اور لنکا پریمیئر لیگ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے ک...
03/07/2024

شاداب خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے 24ویں پاکستانی اور لنکا پریمیئر لیگ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں 👏

I I I

کہاں کہاں سے مٹاؤ گے کنگ کو۔۔! بابر اعظم کی سعودی عرب میں دھوم، بابر اب ایک گلوبل برانڈ بن چکا ہے 😏🫡🔥
03/07/2024

کہاں کہاں سے مٹاؤ گے کنگ کو۔۔! بابر اعظم کی سعودی عرب میں دھوم، بابر اب ایک گلوبل برانڈ بن چکا ہے 😏🫡🔥






*طاغوت مرد*طاغوت عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی ہیں گمراہوں کا سردار ،بت، جادو،جادوگر،سرکش، دیو اور کاہن ایک سوٹ بوٹ اور...
02/07/2024

*طاغوت مرد*
طاغوت عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی ہیں گمراہوں کا سردار ،بت، جادو،جادوگر،سرکش، دیو اور کاہن
ایک سوٹ بوٹ اور انگریز طرز کے ملاں کے مطابق
اگر عورت کو طاغوت کا نہیں پتہ تو وہ جاہل ہے۔ ان کے مطابق 95 فیصد عورتیں جاہل ہیں۔
جی ہاں ان کی بات بالکل درست ہے جو عورت کسی طاغوت کو اپنا مجازی خدا سمجھ بیٹھتی ہے وہ واقعی کم عقل، کم علم اور جاہل ہے کیونکہ اس کا شمار معاشرے کی ان 95 فیصد میں ہوتا ہے جو اپنی شرافت اور انکساری کی وجہ سے اپنے اردگرد طاغوتوں کو پہچان نہیں پاتی۔ جو پہچان جاتی ہے وہ باقی 5 فیصد کے ساتھ شامل ہو جاتی ہے تو وہ کسی چوک میں اپنے حقوق کا مطالبہ کر دیتی ہے پھر انہی طاغوتی مردوں کے نزدیک وہ بدکار ، بدچلن اور دو ٹکے کی ہو جاتی ہے
کیونکہ 95 فیصد اپنی اردگرد طاغوتوں کی وجہ سی اپنی جائز خواہشات کا گلہ گھونٹ دیتی ہیں ۔ وہ اپنی محبت کا اظہار نہیں کر سکتی تاکہ کہیں کوئی طاغوت غیرت کے نام پر قتل نہ کر دے۔ وہ نوکری پر گھر سے باہر نہیں جا سکتی کیونکہ کسی طاغوت کو لگتا ہے کہ اس جیسا کوئ طاغوت باہر موجود نہ ہو۔ کچھ طاغوت تو پڑھانے کو بھی اپنی طاغوتی طاقت کے خلاف خطرہ سمجھتے ہیں۔اور کچھ طاغوت فیصلہ کرتے ہیں کہ انکی بہن بیٹی اگر پڑھے گی تو کیا پڑھے گی۔کیونکہ نٹشے کے مطابق کسی فاتح کی فتح تب تک قائم رہتی ہے جب تک مفتوح کو شعور نہ آجاۓ اپنی آزادی کا ۔ اور ایسی زہریلی ذہنیت ان طاغوتوں کی ہے جنہوں نے نا جانے کتنی عورتوں کی خوشیوں کا خون کیا ۔ کچھ جعلی ملا نما طاغوتوں کے مطابق تو بیٹی کو سکول بھیجنا بھی دلالت ہے ۔ لیکن اسی بیٹی کے نام پر آے سرکاری فنڈ کو ہڑپ کرنا فرض اول سمجھا جاتا ہے ۔
دراصل سوال کرتی، اپنی حرمت کا تحفظ مانگتی، تعلیم اور شعور حاصل کرتی اور اپنے معاشرتی زندگی میں یکساں حقوق مانگتی عورت کا چہرہ ان بزدل طاغوتوں کو کسی ماہر تیر انداز کا تیر لگتا ہےاور اس کے کاری وار سے بچنے کے لیے کبھی مذہب کے لحاف میں دبکنے کی کوشش کرتے ہیں تو کبھی اپنے غراتے ہوئے وحشیانہ لہجے سے اثر انداز ہونے کی کوشش کرتے ۔ حقیقت میں یہ طاغوت مذہب سے ناواقف اور نابلد ہیں انہیں کسی ممبر پہ بیٹھے مولوی یہ تو بتایا ہوتا ہے کہ کتنی عورتوں سے نکاح کر سکتے ہیں، کتنی باندیاں اور غلام حاصل کر سکتے ہیں اور کتنی حور العین جنت میں اسکا انتظار کر رہی ہیں جہاں یہ اپنی درندگی اور حوس کی آگ بج

Address

Panjab
Chiniot
35400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chiniot Prime TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category