Nojwan eleven DMR

Nojwan eleven DMR Nojwan eleven DMR⚽

چترال کے مایہ ناز فٹ بالر عالمگیر غازی پاکستان  فٹ بال ٹیم کے کپتان مقرر۔۔
06/04/2026

چترال کے مایہ ناز فٹ بالر عالمگیر غازی پاکستان فٹ بال ٹیم کے کپتان مقرر۔۔

گلگت بلتستان چلاس سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت فٹبالر فیضان خان کو پاک آرمی فٹبال ٹیم میں سلیکشن پر دل کی گہرائیوں سے بہت...
13/03/2026

گلگت بلتستان چلاس سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت فٹبالر فیضان خان کو پاک آرمی فٹبال ٹیم میں سلیکشن پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔
یہ کامیابی نہ صرف فیضان خان بلکہ پورے گلگت بلتستان کے لیے فخر کی بات ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ اسی طرح ملک و قوم کا نام روشن کرتے رہیں۔ ⚽🇵🇰

نوجوان الیون چلاس⚽️🖤
21/02/2025

نوجوان الیون چلاس⚽️🖤

Nojawan family ⚽️💙
11/12/2024

Nojawan family ⚽️💙

Halftime: Pakistan leads 1-0! A solid performance so far. Let’s keep pushing! 🇵🇰⚽
28/09/2024

Halftime: Pakistan leads 1-0! A solid performance so far. Let’s keep pushing! 🇵🇰⚽

گلگت ()گلگت بلتستان فٹبال ایسوی ایشن کے انتخابات مکمل ,احمد اقبال جی بی کے صدر منتخب,جہانگیر حسین سیکرٹری جنرل,سردار کری...
20/09/2024

گلگت ()
گلگت بلتستان فٹبال ایسوی ایشن کے انتخابات مکمل ,احمد اقبال جی بی کے صدر منتخب,جہانگیر حسین سیکرٹری جنرل,سردار کریم سینئر نائب صدر,امتیاز احمد ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر,چیرمین پاکستان فٹبال فیڈریشن ہارون ملک نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا,تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملک کے چاروں صوبوں آذاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے فیفا کونیک آن لائن انتخابات ہوئے لاہور میں ہونیوالے انتخابات میں باضابطہ طور پر تمام ڈسٹرکوں کے صدور نے ووٹ کاسٹ کیئے جس میں گلگت بلتستان سے احمد اقبال جی بی فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوئے جبکہ جہانگیر حسین سیکرٹری جنرل ,سردار کریم سینئر نائب صدر ,حافظ عبدالرحیم غزر نائب صدر ,زوالفقار علی خان سکردو نائب صدر,محمد حسن گانچھے نائب صدر,ذاکر حسین شگر نائب صدر,امتیاز احمد ڈپٹی جنرل سیکرٹری ,محمدذاکر فنانس سیکرٹری ,حامد حسین سیکرٹری اطلاعات گلگت بلتستان مقرر ہوئے ,چیرمین پاکستان فٹبال ایسوسی ایشن ہارون ملک نے صدر سمیت پوری کابینہ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا موقع پر چیرمین پاکستان فٹبال فیڈریشن ہارون ملک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بلخصوص گلگت بلتستان میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے پوری دنیا میں فٹبال کو گراس روٹ لیول پر اجاگر کرنیکے لیئے ملکر کردار ادا کریں گے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں فٹبال ٹورنامنٹ ,امپائرنگ و کوچنگ کورسزز کا انعقاد کرے گا تاکہ امپائرنگ و کوچنگ نظام کو بہتر بنانے کیساتھ فٹبال کو بھی آگے پرموٹ کرنے میں مددگار ثابت ہو گا موقع پر جی بی فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر احمد اقبال نے کہا کہ پورے جی بی کے عوام نے مجھ پر اعتماد کیا ہے کہ نیشنل سطح پر گلگت بلتستان کے کھلاڑیوں کو مواقع فراھم کرنیکے لیئے کلیدی کردار ادا کروں گا اخر میں جی بی فٹبال ایسوسی ایشن کی کابینہ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے چیرمین ہارون ملک اور وائس چیرمین شاہد کھوکھر کا شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے دن رات کوشش کرکے قلیل مدت میں پورے پاکستان سمیت اذاد کشمیر و گلگت بلتستان میں صاف و شفاف انتخابات کروانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کیا ہے⚽️⚽️

احمد اقبال گلگت  بلتستان فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوئے چیرمین پاکستان فٹبال فیڈریشن ہارون ملک احمد اقبال کو نوٹیفک...
20/09/2024

احمد اقبال گلگت بلتستان فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوئے
چیرمین پاکستان فٹبال فیڈریشن ہارون ملک احمد اقبال کو نوٹیفکیشن دے رہے ہیں
Congratulations Ahmad Iqbal kaka

Address

118253
Chilas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nojwan eleven DMR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share