06/01/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جا رہی کہ خالد جاوید فورمین میپکو غازی اباد سب ڈویژن چیچہ وطنی انٹرنیشنل کبڈی پلئیر اور دیرینہ ساتھی قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ اللہ انکی مغفرت فرمائے آمین