Team FCC 48/12 L CCW

Team FCC 48/12 L CCW Village Cricket promot page

Inshalla
30/07/2024

Inshalla

Big Sponsor Team of 48/12L SHAFQATH.  HAIDER.  (666)
04/07/2024

Big Sponsor Team of 48/12L

SHAFQATH. HAIDER. (666)

Youngsters team members 48/12L
04/07/2024

Youngsters team members 48/12L

All time brand of 48/12L
04/07/2024

All time brand of 48/12L

Congratulations
04/07/2024

Congratulations

Well played brother
04/07/2024

Well played brother

Well played 97 /12L all team members
04/07/2024

Well played 97 /12L all team members

اپنے ہی زور بازوں سے جیتنے پڑتے ہیں میدان جنگ جنگ کے میدانوں میں مجرہ کیا نہیں کرتے 🔥جی ہاں دوستو اج بات کرتے ہیں ایک 11...
04/07/2024

اپنے ہی زور بازوں سے جیتنے پڑتے ہیں میدان جنگ جنگ کے میدانوں میں مجرہ کیا نہیں کرتے 🔥جی ہاں دوستو اج بات کرتے ہیں ایک 118 12 ایل میں ہونے والے افتاب ڈیری فارم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی جس کا فائنل اج 97 12 ایل اور 48 12 ایل کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا اور 48 12 ایل اس ٹورنامنٹ کی چیمپین بنی 🏆 97 12 ایل کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 5 اوور میں 77 رنز بنائے جس میں شاندار بلے بازی کی مبشر ساحل اور فیضان فیضی نے مبشر ساحل نے 5 چھکے اور 2 چوکے لگائے تو دوسری طرف راجہ فیضان فیضی نے بھی جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 7 چھکے لگائے ان دونوں کی بیٹنگ کی بدولت 97 12 ایل کی ٹیم 77 رنز تک پہنچ پائی جواب میں 48 12 ایل کی ٹیم نے اس ٹارگٹ کو بااسانی 4 اوور میں ہی حاصل کر لیا 48 12 ایل کی طرف سے سلامی جوڑی رانا عمران غنی اور عدنان بشیر نے طوفانی بلے بازی کرتے ہوئے میچ کو بالکل یکطرفہ بنا دیا عدنان بشیر نے فائنل میچ میں بہت ہی جارحانہ مجاز بلے بازی کرتے ہوئے سات چھکے لگائے اور رانا عمران نے 6 فلک شگاف چھکے لگائے اور اپنی ٹیم کو چیمپین بنوایا 👑اور 15 ہزار روپیہ اور بڑی ٹرافی کے حقدار ٹھہرے مبشر ساحل کو ٹورنامنٹ میں بیسٹ بیٹسمین قرار پائے تو دوسری طرف رانا عمران بیسٹ ال راؤنڈر کا خطاب اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے اس شاندار جیت پر 48 12 ایل کی پوری ٹیم کو ڈیرے الہ سپورٹس کی طرف سے بہت بہت مبارکباد اور 97 12 ایل کی ٹیم کو بھی فائنل کھیلنے پر ہم مبارکباد پیش کرتے ہیں ❣️

04/07/2024

افتاب ڈیری فارم دیہاتی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ118/12L جس کا اج ہوگا فائنل مقابلہ
Big final
97/12 L
Vs
48/12 L
راجہ فیضان فیضی /مبشر ساحل/ پرویز ساگر /راجہ احسن/ رجہ معیز/
مقابلہ
رانا عمران غنی/ عدنان بشیر/ ماسٹر وقاص /فرحان/ ابرار جٹ/ فرحان انصاری /

اج شام 5 بجے لائیو ان ڈیرے الہ سپورٹس

ویل پلیڈ ٹیم 48/12L افتاب ڈیری فارم دیہاتی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ جس میں اج پول B کی 8 ٹیمیں ہوئی ان ایکشن اور 48/12L کی ...
04/07/2024

ویل پلیڈ ٹیم 48/12L افتاب ڈیری فارم دیہاتی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ جس میں اج پول B کی 8 ٹیمیں ہوئی ان ایکشن اور 48/12L کی ٹیم سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے فائنل میں پہنچ گئی پرفارمنس کی بات کریں رانا عمران شاندار بلے بازی کی خاص طور پر سیمی فائنل میچ میں رانا عمران غنی 50 پلس رنز کی شاندار اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا اور ان کا بھرپور ساتھ دیا ٹیم کیپٹن عدنان بشیر نے عدنان بشیر نے بھی بڑھیا ال راؤنڈر پرفارمنس دیتے ہوئے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا اور ینگ سٹار فرحان نے بھی اچھی بالنگ کی اور پری کوارٹر فائنل میچ میں جب ٹی مشکل میں تھی تو ایک اوور میں تین چھکے لگا کر وہ میچ اپنے نام کیا اس شاندار جیت پر 48/12L ایل کی ٹیم کو بہت بہت مبارک باد

Bilal jutt from 48/12 L
03/07/2024

Bilal jutt from 48/12 L

Address

Chichawatni

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team FCC 48/12 L CCW posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Team FCC 48/12 L CCW:

Share

Category