Tape Ball Cricket Charsadda

Tape Ball Cricket Charsadda Tape Ball cricket Promotor
03122673506

04/06/2026
🌟 خاشر بہلولہ 🌟پہلی بار ایک باصلاحیت اور ٹیلنٹڈ کھلاڑی کی شاندار کارکردگی دیکھنے کو ملی۔ آل پاکستان انڈر 19 ٹیپ بال کرکٹ...
04/06/2026

🌟 خاشر بہلولہ 🌟
پہلی بار ایک باصلاحیت اور ٹیلنٹڈ کھلاڑی کی شاندار کارکردگی دیکھنے کو ملی۔ آل پاکستان انڈر 19 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ مندنی میں چیمپئن ٹیم السعودیہ کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے خاشر بہلولہ نے مشکل حالات میں اپنی ٹیم کے لیے ذمہ دارانہ بیٹنگ اور بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کیا۔

انہوں نے اہم مواقع پر عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ٹیم کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا، جس کی بدولت ٹیم السعودیہ کرکٹ کلب ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب رہی۔

ویلڈن خاشر بہلولہ! 👏🏏
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں اور عزتیں عطا فرمائے۔

**حسنین رجڑ — دورِ حاضر کا بہترین آل راؤنڈر**ماشاءاللہ! حسنین رجڑ نے آل پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنی شاندار آل...
04/06/2026

**حسنین رجڑ —
دورِ حاضر کا بہترین آل راؤنڈر**
ماشاءاللہ! حسنین رجڑ نے آل پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی سے سب کے دل جیت لیے۔ چیمپئن ٹیم السعودیہ کرکٹ کلب کو فرنٹ لائن سے لیڈ کرتے ہوئے پہلے دن ZP برانڈ کے ساتھ کھیلتے ہوئے اپنی جارحانہ اور تباہ کن بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، جبکہ فائنل ڈے پر خطرناک باؤلنگ سے حریف ٹیم کی کمر توڑ دی۔

فائنل میچ میں ٹارگٹ کا دفاع کرتے ہوئے پہلے ہی اوور میں ہیٹ ٹرک کرکے میچ کا رخ یکطرفہ بنا دیا اور اپنی ٹیم کو تاریخی فتح دلانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ ایسی شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس کسی بھی کھلاڑی کے روشن مستقبل کی نشاندہی کرتی ہے۔

**ویلڈن حسنین رجڑ!**
آپ کی محنت، لگن اور بہترین کھیل نے ثابت کر دیا کہ آپ ایک مکمل آل راؤنڈر ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کا نام کرکٹ کے میدانوں میں مزید روشن ہو۔ 🏏🏆👏

❤❤❤❤
04/06/2026

❤❤❤❤

سمیع لفٹی 🏏شاندار بلے بازی اور میچ وننگ کیچ پرانر آف السعودیہ کرکٹ کلب شکیل بھائی کی جانب سے1 ہزار نقد کیش انعام سے حوصل...
04/06/2026

سمیع لفٹی 🏏
شاندار بلے بازی اور میچ وننگ کیچ پر
انر آف السعودیہ کرکٹ کلب شکیل بھائی کی جانب سے
1 ہزار نقد کیش انعام سے حوصلہ افزائی 👏🔥
ویل ڈن لفٹی، آپ نے اپنی آل راؤنڈ پرفارمنس سے میچ کا رخ بدل دیا 💪❤️

بنگش سپر لیگ سیزن 1 تحصیل تنگیٹیم آفریدی سپورٹس مندنی ڈسٹرکٹ اوپن کھلاڑیوں کا اعلان کرلیا ہے نیک خواہشات انشاء اللہ بڑی ...
03/06/2026

بنگش سپر لیگ سیزن 1 تحصیل تنگی
ٹیم آفریدی سپورٹس مندنی ڈسٹرکٹ اوپن کھلاڑیوں کا اعلان کرلیا ہے نیک خواہشات
انشاء اللہ بڑی عید کے بعد شائقین کرکٹ کو دیکھنے کو ملے گا ایک شاندار اور بہترین کرکٹ میلہ۔

زیر نگرانی: ٹیپ بال کونسل آف پاکستان
چیف آرگنائزر: یاسر امین اینڈ مراد خان
چیف سپانسر حاجی محمد عالم آونر HCCR
مہران لیفٹی آونر FCC چارسدہ
حاجی محمد انور آونر HCCR
شکیل احمد آونر ٹیم السعودیہ کرکٹ کلب
برانڈ ایمبسڈر: نظار لیفٹی اینڈ فیضان وزیر
زیر نگرانی: بشیر خان (گراؤنڈ انچارج)
ایونٹ منیجر: سلیمان ترنگزئی

تمام کرکٹ شائقین سے بھرپور شرکت اور سپورٹ کی اپیل۔ 🏏🔥

آل پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ مندنی رنر اپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ باچا کرکٹ کلب زور منڈی جنہوں نے آل ٹورنامنٹ میں عمدہ کا...
03/06/2026

آل پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ مندنی
رنر اپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ باچا کرکٹ کلب زور منڈی
جنہوں نے آل ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی دکھائی اور ٹورنامنٹ کا رنر اپ ایواڈ اپنے نام کرلیا
ویلڈن اینڈ مبارکباد

🏆 چمپئن! چمپئن! چمپئن! 🏆ماشاءاللہ، آل پاکستان انڈر 19 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چارسدہ مندنی خوڑ گراؤنڈ میں سپانسر و آ...
03/06/2026

🏆 چمپئن! چمپئن! چمپئن! 🏆
ماشاءاللہ، آل پاکستان انڈر 19 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چارسدہ مندنی خوڑ گراؤنڈ میں سپانسر و آونر شکیل بھائی کی ٹیم **السعودیہ کرکٹ کلب** نے کیپٹن **عزیر بہلولہ** کی شاندار قیادت میں ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔

پورے ٹورنامنٹ میں **حسنین رجڑ** نے ZP برانڈ کے ساتھ کھیلتے ہوئے بیٹنگ اور باؤلنگ دونوں شعبوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ فائنل میچ کے پہلے ہی اوور میں ہیٹرک وکٹیں حاصل کر کے مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کیا اور ٹیم کو چمپئن بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

**خاشر بہلولہ** اور **شاہد خان** نے بھی بہترین آل راؤنڈ کارکردگی دکھا کر ٹیم کی کامیابی میں اہم حصہ ڈالا۔

بیٹنگ لائن میں **عزیر خان** پورے ٹورنامنٹ کے دوران وننگ اننگز کھیلتے رہے اور اپنے دلکش چھکوں سے شائقینِ کرکٹ کو خوب محظوظ کیا۔ ان کا بھرپور ساتھ **انس خان** اور **اسامہ** نے دیا۔

پوری ٹیم، مینجمنٹ اور سپورٹرز کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

💚🏏 ویلڈن اینڈ مبارکباد ٹو السعودیہ کرکٹ کلب چارسدہ 🏏💚

03/06/2026

تیسرا ملک شریف خان اینڈ مدثر ملنگ آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ دیر اپر واڑی شالگاہ بر خوڑ انٹری 2500 انعام 2 لاکھ روپے انشاء اللہ

Address

Charsadda
NIL

Telephone

+923128039902

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tape Ball Cricket Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tape Ball Cricket Charsadda:

Share

Category