I love hunting

I love hunting Hunting best group

04/01/2024

Share your videos with friends, family, and the world

December memories
19/02/2022

December memories

Rod fishing
10/09/2020

Rod fishing

15/06/2020
Inshah allah its ready for next season
25/05/2020

Inshah allah its ready for next season

07/05/2020
07/05/2020

"ضابطہ اخلاق برائے شکار اور فیس بک شکاری گروپس"
محترم شکاری دوستو!
السلام و علیکم!
1.یہ گروپ قانون کے مطابق شکار کرنے اور شکار میں دلچسپی رکھنے والے لوگوں کے لیئے بنایا گیا ہے, ہر ممبر اپنے قانونی شکار کی تصاویر اور تجربات شیئر کرسکتاہے, غیر ملکی شکاریوں کی تصاویر وغیرہ پر بھی کوئی پابندی نہیں ہے.
2.شکاری دوست ہر قسم کے غیر قانونی شکارسے اجتناب کریں اورگروپ میں ہر قسم کے غیر قانونی شکار کی تشہیر کرنا منع ہے-صرف فیس بک پر دکھاوے کے لیئے غیر شکاری اور حرام جانور پرندوں کا شکار نہ کریں.
3.شکاری حضرات شکار کے لیئے ضروری دستاویزات جیسے شکار کا لائیسنس, اسلحہ لائیسنس وغیرہ ہر وقت تجدید شدہ اپنے پاس رکھیں اور زمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں.
4.تمام شکاری دوست اپنے اپنے علاقے کے شکاری قوانین کو باقاعدگی سے پڑھیں اور ان میں ہونے والی تبدیلیوں سے خود بھی آگاہ رہیں اور باقی دوستوں کو بھی باخبر رکھیں.
5.وہ پرندے اور جانور جن کا شکار ممنوع ہے اور وہ ہمارے قدرتی نظام/ایکو سسٹم کا اہم حصہ ہیں انکو مت ماریں, بےدریغ شکار سے آنے والی نسلیں صرف تصاویر میں شکار دیکھ سکیں گی.
6.شکار کے موسم/سیزن میں قانون کے مطابق شکار کریں اور باقی موسموں میں اپنی بساط کے مطابق پرندوں, جانوروں اور انکے قدرتی ماحول کو تحفظ دینے کے لیئے بھرپور کاوشیں کریں.
7.گروپ میں اخلاقیات کے دائرے میں رہتے ہوئے مثبت تنقید کی اجازت ہے, نفرت انگیز یا توہین آمیز گفتگو کی ہر گز اجازت نہیں ہے.
8.شکار کے قوانین پر عمل کرنا ہمارا فرض ہے لیکن اپنے حقوق کا تحفظ اور محکمہ جات کی طرف سے قوانین کے غلط استعمال اور زیادتی کا اتحاد اور اتفاق سے مقابلہ کیا جائے گا.
9.شکار ایک بین الاقوامی کھیل اور مشغلہ ہے, شکاریات کے شعبے سے ہمارے ملک کے ہزاروں لوگ بالواسطہ یا بلا واسطہ منسلک ہیں اور اربوں روپے کی معاشی صنعت ہے. اس قانونی کام کےخلاف آجکل جو نام نہاد عناصر سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں انکی تصیح اور روک تھام ہم اتحاد واتفاق سے کریں گے. گروپ میں موجود ان عناصر کی کالی بھیڑوں کو بےنقاب کرنے میں بھی مدد کریں.
10.شکار انسان کو صبر, برداشت, قربانی اور قدرت سے قربت کا سبق سکھاتا ہے, اپنے عمل سے ان خصوصیات کو اجاگر کریں.

Da che cha warkare sta hor aw mor kos warkare de zama de malgaro ke de aw der ya ha pejanam harame zweya daga de was ooo
29/04/2020

Da che cha warkare sta hor aw mor kos warkare de zama de malgaro ke de aw der ya ha pejanam harame zweya daga de was ooo

Today hunt with rizwan khan aw tamor khatak
28/04/2020

Today hunt with rizwan khan aw tamor khatak

Singa de yarano
24/04/2020

Singa de yarano

Address

Charsadda
120

Telephone

03169902418

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I love hunting posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I love hunting:

Share