Sardheri Cricket Ground Official

Sardheri Cricket Ground Official Sardheri Cricket Ground is owned by ashfaq ahmed first class cricketer is just trying to promote positive cricket in district charsadda and all over the KP

29/08/2019

Bad news for cricket lovers.
Lahore high court dismissed all the petitions against the new PCB constitution.
New constitution stand effective from today onward.
It has been reported that the petitioners are filing CPLA against the verdict at Supreme Court of Pakistan.
Wish to see some justice prevail at the apex court.

شیخو پایان کا 200KVAٹرانسفرمر جو کنڈہ ماروں کے ہاتھوں برباد ہو چکا ھے ۔ مگر ایس ڈی او سرڈھیری ھر کنڈہ مار سے پانچ سو روپ...
29/08/2019

شیخو پایان کا 200KVAٹرانسفرمر جو کنڈہ ماروں کے ہاتھوں برباد ہو چکا ھے ۔ مگر ایس ڈی او سرڈھیری ھر کنڈہ مار سے پانچ سو روپے رشوت وصول کر رھی ھے ۔ یہاں پر اندھیر نگری اور چھوپٹ راج ھے ۔ کوئ پرسان حال نہیں ۔ ورنہ اگر اک دو کنڈہ ماروں کو پکڑ کر سزاء دی جاتی تو قیمتی ٹرانسفرمر کا یہ حال نہ ہوتا ۔

25/08/2019

11 runs off the bat of Ben Stokes in that Pat Cummins over and England need 37 more runs to win!

ڈاکٹریئہ تختے بہ نہ پہ صفر اووٹ شوے ئ ؟؟؟
20/08/2019

ڈاکٹریئہ تختے بہ نہ پہ صفر اووٹ شوے ئ ؟؟؟

Katlangمردان
19/08/2019

Katlangمردان

سرڈھیری کرکٹ گراونڈ ۔ بارش کا خوبصورت منظر ۔۔
16/08/2019

سرڈھیری کرکٹ گراونڈ ۔ بارش کا خوبصورت منظر ۔۔

13/08/2019

بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ھے کہ کرکٹ کے نئ پالیسی کیوجہ سے ہزاروں لاکھوں کرکٹر کا مستقبل تاریک ہو گیا ھے ۔ یا تو اب یہ بیچارے کرکٹ چھوڑ کر کسی اور طرف کسی اور جاب پر توجہ دینگے ۔ بازاروں میں آلو چھولے بیچیں گے ۔ کیونکہ اس وقت پاکستان میں سو سے زائد ایسے ٹسٹ کرکٹر موجود ہیں جو فارغ ہو گئے ہیں اب یہ فارغ کھلاڑی ڈومسٹک کرکٹ پر قابض ہو جائینگے ۔بھلا گریڈ ون اور گریڈ ٹو کے کھلاڑی ٹیسٹ پلیئر کے ساتھ کیسا تقابل کرینگے ۔ کیونکہ جو صوبائ 34 کھلاڑی منتخب ہونگے وہ کلب کرکٹ والے نہیں بلکہ یہی پاکستان کلر والے ہی ہونگے ۔جن میں صرف اور صرف 17 کھلاڑی سیزن کھیلیں گے ۔ اور ان کو کل پچیس لاکھ کی مراعات ملینگی جس میں ننخواہ میچ فیس وغیرہ شامل ہوگا ۔ ڈپارٹمنٹل کرکٹ پر مکمل پابندی لوگو کی گئ ۔ اسی بنا ڈپارٹمنٹل کھلاڑی بیروزگار ہو گئے ۔آب یہ بیچارے کیا کرنگے ۔ گو کہ سابق کرکٹر اور ماھرین نے نیازی صاحب کو بہتیرا سمجھایا ۔ مگر وہ ٹس سے مس نہ ہوئے ۔ اک کرکٹ سے ناواقف شخص کو ایم ڈی بنا کر پی سی بی پر مسلط کیا گیا جو کرکٹ کے الف ب سے ناواقف ھے ۔ پچیس لاکھ تنخواہ وصول کر رہا ھے ۔دوسری طرف احسان وغیرہ صرف شو پیس کے طور پر رکھے گئے ہیں ۔
پاکستان میں کرکٹ ایک انڈسٹری کا مقام حاصل کر چکا تھا جس سے لاکھوں لوگوں کا روزگار وابستہ تھا ۔ آب نئ پالیسی آنے کے بعد یہ سارے لوگ بیروزگار ہوجائنگے ۔
دوسری طرف نئے ایم ڈی نے ریجنل سٹاف میں بیتحاشہ کمی کر دی ھے ۔ جس سے بہت سارے امپائرز کوچز اور گراونڈ مین کی چھٹی کر دی گئ ھے ۔ ڈسٹرکٹ لیول پر کلب کرکٹ کا خدا ہی حافظ ۔ یہ بچے اب کہاں کھیلیں گے اور کیا کھیلیں گے ۔ کیونکہ گریڈ ون گریڈ پر تو پابندی لگ چکی ۔ میرے خیال میں اب پاکستان میں کرکٹ کا سیاہ باب شروع ہو چکا ۔ دس بارہ سال بعد شائد لوگ کرکٹ کے ہرانے ویڈیوز دیکھ دیکھ کے خوش ہوتے رہینگے ۔کہ کبھی ہمارے بھی ایسی کرکٹ کھیلی جاتی تھی ۔
خدا حافظ پاکستانی کرکٹ

Eid felicitation to all our page friends at Pakistan and abroad. Stay blessed. From : Sardheri cricket ground.
12/08/2019

Eid felicitation to all our page friends at Pakistan and abroad.
Stay blessed.
From : Sardheri cricket ground.

10/08/2019

Address

Charsadda

Telephone

+923369731007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardheri Cricket Ground Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sardheri Cricket Ground Official:

Share

Category