29/07/2025
شمس سپورٹس نوشہرہ روڈ چارسدہ آنر احمدﷲ اینڈ برادرز
جی دوستوں ضلع چارسدہ کے سب سے بڑے ٹیپ بال ایونٹ چارسدہ پرئمیر لیگ ایڈیشن 1 میں چارسدہ کے برانڈ سپورٹس شمس سپورٹس کے آنر احمدﷲ بھائی نے ٹورنامنٹ میں سپانسر شپ دینے کا اعلان کیا ہے کہ انشاءلله ہم سب مل کر ضلع چارسدہ کے اس ایونٹ کو یادگار بنائینگے
عنقریب شمس سپورٹس چارسدہ ضلع چارسدہ کے کرکٹرز کو ایک شاندار سرپرائز دینے جارہا ہے
سپورٹ اور تعاون کا دلی شکریہ