Charsadda Cricket Academy

Charsadda Cricket Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Charsadda Cricket Academy, Sports Club, Moh Hassan Khel Prang Charsadda, Charsadda.

07/12/2024

زیر تعمیر چوتی پل پشاور چارسدہ میں رات ایکس ایل آئی موٹر کار حادثے گر گئی،دو افراد زخمی

10/03/2024

موسم بہار ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل اتمانزئی زلمی کے نام۔۔
مامون خان مین آف دی میچ،پاکستان انڈر 19 کرکٹر نجب خان خصوصی ایوارڈ وصول کررہے ہیں۔۔جبکہ اتمانزئی زلمی کی کھلاڑی فائنل جیتنے کے بعد لطف اندوز ہورہے ہیں۔

آج کا روزنامہ تعدیل پشاور11.12.2023
11/12/2023

آج کا روزنامہ تعدیل پشاور
11.12.2023

How the   standings look after the Ashes sanctions 📈📉
02/08/2023

How the standings look after the Ashes sanctions 📈📉

13 سالہ میاں آیان نے تائیکوانڈو میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا،کامیابی اپنی،انسٹرکٹر کی محنت اور والدین کے دعاؤں کا نتیجہ ...
06/11/2020

13 سالہ میاں آیان نے تائیکوانڈو میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا،کامیابی اپنی،انسٹرکٹر کی محنت اور والدین کے دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا،تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے زیر اہتمام ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں جاری پشاور سپورٹس فیسٹیول کے تائیکوانڈو کے مقابلے میں اپنے حریف کو شکست دیکر 13 سالہ میاں آیان نے گولڈ میڈل اپنے نام کردیا انہوں نے اپنی کامیابی اپنی،انسٹرکٹر کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا تماشائیوں نے میاں آیان کی شاندار کھیل کی تعریف کی، میاں آیان ایک باصلاحیت اور محنتی تائیکوانڈو کھلاڑی ہے اور اس میں آگے جانے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے حکومت کو چاہیئے کہ میاں آیان جیسے کھلاڑیوں کو سپورٹ کریں تاکہ تاکہ ان میں موجود ٹیلنٹ ضائع ہونے سے بچ سکیں اور وہ اپنی صلاحیتں بروئے کار لاکر دنیا کے دوسرے ممالک میں پاکستان کا نام روشن کریں اور تائیکوانڈو کے کھیل کو زندہ رکھیں۔میاں آیان کے دو بھائی جبران اور سفیان بھی تائیکوانڈو گیم سے وابستہ ہیں۔

31/10/2020

ہشتنگر پختون لیگ سکینڈ ایڈیشن کا سرڈھیری کرکٹ گراونڈ پر آغاز ہوگیا،افتتاح کے موقع پر سینئر کرکٹرز سیمت کھلاڑیوں اور پریس نمائندوں نے شرکت کی،افتتاحی میچ خان کرکٹ کلب سرکی اور اسلام آباد لیگل وارئیرکلب کے درمیان کھیلا گیا،لیگ میں چارسدہ،مردان،تنگی،شبقدر 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہے،لیگ جتنے والے ٹیم کو 50 ہزار روپے کیش جبکہ رنر ٹیم کو 25 ہزار روپے کیش انعام دیا جائے گا

چارسدہ کرکٹ کلب اور چارسدہ کرکٹ اکیڈمی کی جانب سے مامون خان کو پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔چارسڈہ نیوز کا بھی بہت بہت شکر...
26/10/2020

چارسدہ کرکٹ کلب اور چارسدہ کرکٹ اکیڈمی کی جانب سے مامون خان کو پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔چارسڈہ نیوز کا بھی بہت بہت شکریہ کہ ان کو سپورٹ کیا۔

چارسدہ کرکٹ کلب اور چارسدہ کرکٹ اکیڈمی کی جانب سے اشفاق احمد کو قائد اعظم ٹرافی کے لئے خیبرپختونخوا ٹیم کے کپتان مقرر ہو...
26/10/2020

چارسدہ کرکٹ کلب اور چارسدہ کرکٹ اکیڈمی کی جانب سے اشفاق احمد کو قائد اعظم ٹرافی کے لئے خیبرپختونخوا ٹیم کے کپتان مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔چارسڈہ نیوز کا بھی بہت بہت شکریہ کہ ان کو سپورٹ کیا۔

ہشتنگر پختون لیگ
18/10/2020

ہشتنگر پختون لیگ

عمر گل نے انٹرنشینل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔۔ مایاناز گیند باز نے اپنے کیریئر میں ٹوٹل  47 ٹیسٹ میچیز کھیلے 16...
26/09/2020

عمر گل نے انٹرنشینل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔۔ مایاناز گیند باز نے اپنے کیریئر میں ٹوٹل 47 ٹیسٹ میچیز کھیلے 163 وکٹس حاصل کیں 577 رنز بنائے ۔ بیسٹ بولنگ 135 رنز دیکر 6 کھلاڑی آؤٹ کئے۔
130 ون ڈے کھیلے 179 وکٹس حاصل کیں۔457 رنز بنائے ۔ بیسٹ بولنگ 42 رنز دیکر 6 کھلاڑی آؤٹ کئے۔
جبکہ 60 ٹی 20 کھیلے 85 وکٹس حاصل کیں اور 165 رنز بنائے ۔بیسٹ بولنگ 6 رنز دیکر 5 کھلاڑی آؤٹ کئے۔

Address

Moh Hassan Khel Prang Charsadda
Charsadda
24420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charsadda Cricket Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category