Utmanzai Zalmi Cricket Club

Utmanzai Zalmi Cricket Club utmanzai zalmi cricket club

اتمانزئی زلمی کرکٹ کلب کے طرف سے ایڈوانس عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔
15/06/2024

اتمانزئی زلمی کرکٹ کلب کے طرف سے ایڈوانس عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔

ICC WORLD T20, 2009 - Pakistan Team Winner Squad 🏆
12/06/2024

ICC WORLD T20, 2009 - Pakistan Team Winner Squad 🏆

10/06/2024

احری اوور احری وکٹ 3 بال پے 18 رنز اور شاہد آفریدی وکٹ پر موجود واہ 🥰🥰

01/06/2024

😆😆😆😉

مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ میں نے پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ II 2024-25 کے لیے MAQ گروپ (محکمہ) کے ساتھ ایک نیا ...
19/05/2024

مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ میں نے پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ II 2024-25 کے لیے MAQ گروپ (محکمہ) کے ساتھ ایک نیا سفر شروع کیا ہے! 🌟
گریڈ ایل ایل ڈیبیو پر 76 رنز بنائے اور میچ میں 3 وکٹیں بھی لیں۔

#نیا آغاز
Congratulations 🎉 Bro

فخر زمان کو ٹی ٹوینٹی میں کھبی نمبر چار تو کھبی نمبر پانچ پر کھیلا کر خراب کیا جارہا ہے فخر زمان ٹی ٹوینٹی کا سب سے خطرن...
24/04/2024

فخر زمان کو ٹی ٹوینٹی میں کھبی نمبر چار تو کھبی نمبر پانچ پر کھیلا کر خراب کیا جارہا ہے فخر زمان ٹی ٹوینٹی کا سب سے خطرناک بلے باز ہے اگر وہ پاور پلے کے6 اوور بھی کھیل جائے تو مخالف ٹیم کے ہاتھ سے میچ نکل جاتا ہے فخر بڑے میچ کا بڑا پلیئر ہے اگر میں پاکستان ٹیم کا کپتان ہوتا تو میں انکھیں بند کر کے فخر زمان پر اعتماد کرتا اگر ورلڈ کپ جیتنا ہے تو فخر کو واپس اپنی پوزیشن پر لایا جائے !!

Address

Charsadda

Telephone

+923135438456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Utmanzai Zalmi Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category