26/03/2024
السلام علیکم سر
آج مورخہ 25 مارچ 2024
کو بوقت 3:30 بجے پر
باڑہ برگیڈ کے انڈر کمانڈ یونٹ 9 میڈیم کے AOR سپین قبر اکاخیل فرنٹیئر روڈ پر 9 میڈیم اور کانسٹبلریFCN کی جوٸینٹ پوسٹ پر نامعلوم شرپسندوں کی طرف سے ایک رونڈ سناٸپر فائرنگ آیا ہے
جس میں FCN کے ایک جوان بنام سپاہی زاکر شاہ شہید ہوا ہے
FIP