15/08/2024
کرپٹ ترین سابقہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر تحسین اللہ ، جو کہ 14 سیکیل کا ملازم تھا ۔ چارسدہ سپورٹس کمپلیکس کا تقریباً 8 کروڑ روپے کھا گیا ۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔
چارسدہ میں جشن آزادی سپورٹس گالہ اختتامی تقریب،،
شدید گرمی میں کھلاڑیوں کو گھنٹوں انتظار کروانے پر کھلاڑی پھٹ پڑے
ٹرافی زمین پر دے ماری۔۔۔!!!