28/08/2026
🏏🔥 آل پاکستان تحصیل بیس ورلڈ کپ 🔥🏏
🏆 کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے کے لیے تیار ہو جائیں!
📍 مقام: چارباغ اسپورٹس کمپلیکس
📅 تاریخ: 23 تا 27 ستمبر
👥 صرف 16 ٹیمیں شرکت کریں گی
💰 انٹری فیس: 20,000 روپے
🚫 اوپن پلیئرز کی اجازت نہیں ہوگی
🏆 ٹوٹل انعام: 250,000 روپے
🔥 5 دن • 16 ٹیمیں • ایک چیمپئن 🔥
🎯 آرگنائزرز:
نیوسپارک چارباغ
📞 رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
مہرن سعید: 03439609399
عتیق رحمن:03429520205