Day Today Sports News

Day Today Sports News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Day Today Sports News, Chaman.
(3)

 #آل چمن قبائلی مشر حاجی عبد الغفار خان و سول سوسائٹی مشر مشر عبد الرازق خان فٹبال ٹورنمنٹزیر نگرانی: شائستہ پشتون فٹبال...
28/08/2026

#آل چمن قبائلی مشر حاجی عبد الغفار خان و سول سوسائٹی مشر مشر عبد الرازق خان فٹبال ٹورنمنٹ
زیر نگرانی: شائستہ پشتون فٹبال کلب چمن29/08/2026
کل کا میچ بروز ہفتہ دوپہر 2:00 بجے
بائی پاس الیون کلب چمن
بمقابلہ
شاہین سٹیڈیم کلب چمن
کل کا میچ بروز ہفتہ شام 4:00 بجے
با چاه شهید فٹبال کلب چمن
بمقابلہ
جمال ناصر شہید فٹبال کلب چمن

گروانڈ سکینڈری ہائی سکول گروانڈ چمن

 #آل چمن قبائلی مشر حاجی عبدالغفار خان وسول سوسائٹی مشر عبد الرازق خان فٹبال ٹورنمنٹزیر نگرانی : شائستہ پشتون فٹبال کلب ...
27/08/2026

#آل چمن قبائلی مشر حاجی عبدالغفار خان وسول سوسائٹی مشر عبد الرازق خان فٹبال ٹورنمنٹ
زیر نگرانی : شائستہ پشتون فٹبال کلب چمن 28/08/2026
کل پہلا میچ (بدھ) 2:00 PM
نیو اتفاق چمن بمقابلہ چمن کلب چمن کل دوسرا میچ (بدھ) 4:00 PM
جمیل اکیڈمی چمن بمقابلہ شائستہ ملت کلب چمن

گرواؤنڈ سکینڈری ہائی سکول گرواؤنڈ چمن

تشکر ہم تہیہ دل سے شمس اللہ کا شکر گزار ہو جنہوں نے ہمارا کلب کو بیرسٹر کمپنی کو سپانسر کرنے کیلئے حکمتیار فٹبال کلب چمن...
25/08/2026

تشکر
ہم تہیہ دل سے شمس اللہ کا شکر گزار ہو جنہوں نے ہمارا کلب کو بیرسٹر کمپنی کو سپانسر کرنے کیلئے حکمتیار فٹبال کلب چمن کو ایک مکمل سیٹ اعلان کیا تھا ،جو وعدے کی مطابق بنایا گیا آج حکمتیار کلب نے چمن ہائی سکول میں ملبوس کیا ، سارے پلیروں نے بیرسٹر کمپنی کا شکریہ ادا کیا

 #صوبائی قائدین باکسنگ ٹورنامنٹ چمن سپورٹس آفیسر باکسنگ  کلب کے زیر نگرانی منعقد ہوا جس میں مختلف کلبوں کے کھلاڑیوں نے ح...
16/08/2026

#صوبائی قائدین باکسنگ ٹورنامنٹ چمن سپورٹس آفیسر باکسنگ کلب کے زیر نگرانی منعقد ہوا جس میں مختلف کلبوں کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی بابائے سپورٹس محمدعلی مدلا اور حاجی عبد الہادی صاحب تھے جنہوں نے فتہ کاٹ کر ٹورنامنٹ کا باقاعدہ اغاز کیا اور کامیاب ٹورنامنٹ پر آرگنائزر کے لیے بیس ہزار اور میڈیا کے لیے دو دو ہزار روپے کااعلان کیا۔ کھلاڑیوں نے اپنے بہترین کھیل کا مظاہرہ پیش کیا جس سے معزز مہمانوں نے خوب سراہا جج مین کے فرائض مطیع اللہ صاحب اور محمد امین صاحب نے ادا کئے جبکہ سٹیج سیکرٹری و تھرڈ ایمپائر استاد انور صاحب تھے ٹورنامنٹ میں باکسنگ ایسوسی ایشن کےجنرل سیکرٹری حاجی حبیب اللہ اچکزئی ،نشیل باکسنگ کے کوچ مولاداد صاحب ، جنرل سیکرٹری ضلع عبد اللہ مرتضیٰ صاحب ، عبدالنافع صاحب،جمال شاہ باکسر،احسان اللہ باکسر ، نعمت اللہ بشیر احمد، محمد اکبر و دیگر اور بڑی تعداد میں تماشائیوں نے شرکت کی استاد انور صاحب نے مہمان خصوصی بابائے سپورٹس محمدعلی مدلا کو پگڑی پہنائی اور تلوار کا سویئنیر پیش کیا آخر میں معزز مہمانوں نے تمام کھلاڑیوں میں مڈل و تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کئے اور ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔

 #ضلع چمن 14 اگست یوم آزادی نیشنل باکسنگ کلب چمن میں یوم آزادی باکسنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ مولاداد صاحبیوم آزادی ...
16/08/2026

#ضلع چمن 14 اگست یوم آزادی نیشنل باکسنگ کلب چمن میں یوم آزادی باکسنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ مولاداد صاحب
یوم آزادی کی مناسبت سے نیشنل باکسنگ کلب چمن میں 14 اگست کو شاندار باکسنگ ٹورنامنٹ کھیلا گیا۔ ۔استاد مولا داد کا کہنا تھا کہ یہ ایونٹ نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرے گا جس نےجشن آزادی کو مزید پرجوش بنا دیا ۔

16/08/2026

#صوبائی قائدین باکسنگ ٹورنامنٹ چمن سپورٹس آفیسر باکسنگ کلب کے زیر نگرانی منعقد ہوا جس میں مختلف کلبوں کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی بابائے سپورٹس محمدعلی مدلا اور حاجی عبد الہادی صاحب تھے جنہوں نے فتہ کاٹ کر ٹورنامنٹ کا باقاعدہ اغاز کیا اور کامیاب ٹورنامنٹ پر آرگنائزر کے لیے بیس ہزار اور میڈیا کے لیے دو دو ہزار روپے کااعلان کیا۔ کھلاڑیوں نے اپنے بہترین کھیل کا مظاہرہ پیش کیا جس سے معزز مہمانوں نے خوب سراہا جج مین کے فرائض مطیع اللہ صاحب اور محمد امین صاحب نے ادا کئے جبکہ سٹیج سیکرٹری و تھرڈ ایمپائر استاد انور صاحب تھے ٹورنامنٹ میں باکسنگ ایسوسی ایشن کےجنرل سیکرٹری حاجی حبیب اللہ اچکزئی ،نشیل باکسنگ کے کوچ مولاداد صاحب ، جنرل سیکرٹری ضلع عبد اللہ مرتضیٰ صاحب ، عبدالنافع صاحب،جمال شاہ باکسر،احسان اللہ باکسر ، نعمت اللہ بشیر احمد، محمد اکبر و دیگر اور بڑی تعداد میں تماشائیوں نے شرکت کی استاد انور صاحب نے مہمان خصوصی بابائے سپورٹس محمدعلی مدلا کو پگڑی پہنائی اور تلوار کا سویئنیر پیش کیا آخر میں معزز مہمانوں نے تمام کھلاڑیوں میں مڈل و تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کئے اور ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔

اظہارِ تشکر ❤️ہم شاہ خالد صاحب، اونر شہید عثمان یونائیٹڈ، کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے پاک افغان کے لیے ایک سیٹ...
15/08/2026

اظہارِ تشکر ❤️

ہم شاہ خالد صاحب، اونر شہید عثمان یونائیٹڈ، کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے پاک افغان کے لیے ایک سیٹ وردی فراہم کیا۔

شاہ خالد صاحب ہمیشہ فٹبال اور کھلاڑیوں کو پروموٹ کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف کلبوں کے ساتھ بھرپور تعاون کرتے آئے ہیں۔ فٹبال کی ترقی کے لیے ان کی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔

ہم ان کے اس خلوص، تعاون اور حوصلہ افزائی پر دل کی گہرائیوں سے مشکور ہیں۔

پاک افغان ایف سی چمن ⚽🤝

14/08/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَبلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کے صاحبزادے کے انتقا...
12/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کے صاحبزادے کے انتقال پر ضلع انتظامیہ چمن کی جانب سے گہرے رنج و غم اور دلی تعزیت کا اظہار کیا جاتا ہے۔

اس افسوسناک سانحے کے پیشِ نظر جشنِ آزادی پاکستان 2026 کے سلسلے میں ضلع انتظامیہ چمن کی جانب سے 13 اگست کو منعقد ہونے والے تمام پروگرامز، جن میں فٹبال فائنل، میوزیکل پروگرام اور آتش بازی شامل تھی، منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

ضلع انتظامیہ چمن غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Chaman

Telephone

+923138890020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Day Today Sports News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Day Today Sports News:

Shortcuts

Share