08/09/2021
محمود اباد ٹائگر vs ینگ بوائز
1 میچ z6 بیڈ اور 3 بال
پہلے بیٹنگ ینگ بوائز نے کیا 10 اورز میں 140 رنز کا ٹارگٹ دیا بولینگ میں اکرام شاہ نے اچا بولینگ کیا اور شمس اللہ نے آچا بولینگ کیا اور یہ میچ محمود اباد ٹائگر نے با آسانی سے چیس کیا جس میں الیاس خان نے 55 +💞 کیا اور اکرام شاہ نے 35+ کیا❤ اور حضرت علی نے 30+ 💗کیا
Well played all guys 💪💪💪👈