Barodarkush lake Bar Valley Nagar

Barodarkush lake Bar Valley Nagar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Barodarkush lake Bar Valley Nagar, Sport & recreation, Chalt.

10/09/2021

Wajidullah Nagri Pushed Rakaposhi and Declared 2nd in Pakistan with a brand new route after 23 years from South Spur/Ridge.

سرزمین نگر پریوں کی مسکنضلع نگر  کا گاوں  #بر خوبصورتی کی دنیا میں اپنی مثال آپ ہے بر نگر کا اخری گاؤں  #ہکونوں تک گاڈی ...
24/06/2021

سرزمین نگر پریوں کی مسکن
ضلع نگر کا گاوں #بر خوبصورتی کی دنیا میں اپنی مثال آپ ہے بر نگر کا اخری گاؤں #ہکونوں تک گاڈی کے سفر کے بعد پانچ گھنٹے کے پیدل ٹریکینگ کرنے پر آپ پہنچ جاتے ہیں جنت نظیر وادی #برودروکوش جہاں پہنچنے پر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ہم جنت کے کسی ٹکڑے میں پہنچ چکے ہیں برف سے ڈھکی پہاڈوں کے بیچ سرسبز وادیاں قدرتی حسن سے مالا مال جھیل آنکھوں کو ٹھنڈک اور دل کو سکون دیتے ہوۓ راستے کی تھکاوٹ کو یہاں کی خوبصورتی منٹوں میں دور کر دیتی ہیں.
Credit: Ejaz hussain

Barodarkush lake.A hiden lake in Bar (Nagar valley.)یہ پر اسرار جھیل بر خاص (چھلت)  سے 2 دن کی مسافت پر ہے۔ گوگل ارتھ کے...
20/06/2021

Barodarkush lake.
A hiden lake in Bar (Nagar valley.)

یہ پر اسرار جھیل بر خاص (چھلت) سے 2 دن کی مسافت پر ہے۔
گوگل ارتھ کے زریعے کئے گئے سروے کے مطابق بر خاص سے 12 کلو میٹر پیدل راستہ ہے۔۔ اور سطح سمندر سے 12000 فیٹ بلندی پر واقعہ ہے۔۔ مسلسل چلنے پر یہاں پہنچنے تک 12 سے 15 گھنٹے لگ جاتے ہیں۔ یہ پر اسرار جھیل آج تک سیاحوں کی نظروں سے اوجھل رہی ہے۔ یہ اتنی بڑی جھیل ہے کہ مقامی باشندوں کے مطابق پوری جھیل کا ایک چکر لگانے تک ایک دن گزر جاتا ہے۔

Address

Chalt
15500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barodarkush lake Bar Valley Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Barodarkush lake Bar Valley Nagar:

Share