11/06/2024
السلام علیکم سب بھائیوں سے گزارش ہے یہ میرے نام پر فیک ائی ڈی بنائی ہے کسی نے برائے مہربانی کوئی ادمی اس کے ساتھ جس نے بھی بنائی ہے کوئی بھی ادمی اس ائی ڈی سے رابطہ کرے تو اس کو بلاک کر دو کسی قسم کا اپ کو نقصان پہنچا سکتا ہے پیسوں کی وجہ سے اوکے بھائی
سب ادمی اپنا خیال کرو.. اج کل دو نمبر ائی ڈی بنانے والے نے پیسہ کمانا شروع کیا ہے..... کسی ٹائم بھی اپ کو یہ میسج کر سکتا ہے.. سب ادمی ہوشیار ہو جائے... اج کل لوگ پیسے کی وجہ سے سب ادمی کو الو بنا رہے ہیں......
برائے مہربانی اپنا حفاظت خود کریں کوئی ادمی واٹس ایپ نمبر اپنا نہیں دو...... 🙏🙏