31/03/2026
ڈھاب کلاں فٹ بال کلب کے پلیر محمد حنان کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے پر پوری ڈھاب کلاں فٹ بال کلب کی طرف سے دلی مسرت کے ساتھ پرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں 🤗💝
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ آپ کی یہ نئی حیاتِ مشترکہ محبت، الفت، مودّت اور سکون کا گہوارہ بنے،🤲💖
"بَارَكَ اللَّهُ لَكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ"💖
⚽💝