31/08/2026
انعام ڈیڑھ کروڑ _ انٹری فری _ کٹس فری 🔥
پاکستان ٹیپ بال چیمپئن شپ سزن 3
صرف 6 ٹیمز _ ڈرافٹ سسٹم
بتاریح 22 سے 27 ستمبر
بمقام _ جناح اسٹیڈیم گجرانوالہ
ایونٹ ڈائریکٹر _ ندیم خان صاحب
ایونٹ مینجر _ وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ
Contact Whatsapp 0333_8683457