Sajawal CricKet Club Pipli

Sajawal CricKet Club Pipli Official page of Sajawal CricKet Club Pipli �

سجاول کرکٹ کلب پپلی ہمیشہ چکوال کرکٹ اور عمری چکوال کے ساتھ کھڑا ہے۔ 💚🏏کچھ دن پہلے ایک بار پھر چکوال کرکٹ اور عمری چکوال...
14/06/2026

سجاول کرکٹ کلب پپلی ہمیشہ چکوال کرکٹ اور عمری چکوال کے ساتھ کھڑا ہے۔ 💚🏏
کچھ دن پہلے ایک بار پھر چکوال کرکٹ اور عمری چکوال کے ساتھ ناانصافی کی گئی۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمارے اپنے ہی کچھ لوگ اور برانڈز بار بار عمری چکوال کو ٹارگٹ کر رہے ہیں اور اس کی لائیو کوریج رکوانے کی کوشش کرتے ہیں۔
یہ پہلا موقع نہیں، اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ عمری چکوال کو روکا گیا اور مختلف دباؤ ڈالے گئے۔ کرکٹ ایک خوبصورت کھیل ہے، اسے ذاتی اختلافات کی نذر نہیں ہونا چاہیے۔ اگر کسی سے اختلاف ہے تو اسے ذاتی حد تک رکھیں، کھیل اور کھلاڑیوں کو اس کا نشانہ نہ بنائیں۔
خدارا اللہ تعالیٰ کا خوف کریں، انصاف سے کام لیں اور کرکٹ کی ترقی کے لیے مثبت کردار ادا کریں۔ کرکٹ سب کی ہے اور سب کو برابر مواقع ملنے چاہئیں۔
سجاول کرکٹ کلب پپلی ہمیشہ عمری چکوال اور چکوال کرکٹ کے ساتھ تھا، ہے اور اِن شاء اللہ ہمیشہ رہے گا۔ ❤️🤝🏏

  سجاول کرکٹ کلب پپلی ایونٹ کی رنراپ ٹیم رہی پور ایونٹ میں فخرے گجرات ارسلان اچھی بٹ فخرے منڈی خاور شہزاد تارڑ اور فائنل...
13/04/2026


سجاول کرکٹ کلب پپلی ایونٹ کی رنراپ ٹیم رہی پور
ایونٹ میں فخرے گجرات ارسلان اچھی بٹ فخرے منڈی خاور شہزاد تارڑ اور فائنل ڈے پر کشمیرے شہزادے
قادر عباسی کی لاجواب اور شاندار پرفارمنس اور تمام شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے
زبردست فائنل ہوا ہارڈلک ٹیم سجاول کلب پپلی & ٹیم اونر فخرے پاکستان رضوان چوہان بھائی
ان شاءاللہ نیکسٹ ٹائم ❤️🤲🌹❤️🌹❤️🏏

ول پلیڈ آل بوائز 💗💗
13/04/2026

ول پلیڈ آل بوائز 💗💗

13/04/2026

Alhamdulillah into finals ❤️

  آج پول D سے علاقہ چکوال کی زبردست ٹیم   نے پول ٹاپ کرتے ہوئے کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کیا شاندار پرفارمنس ارسلان اچ...
11/04/2026


آج پول D سے علاقہ چکوال کی زبردست ٹیم نے پول ٹاپ کرتے ہوئے کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کیا شاندار پرفارمنس ارسلان اچھی بٹ خاور شہزاد تاڑر کاشان بٹی اور لوکل پلیئرز وجی اور حسیب کی
ویلڈن ٹیم سجاول کلب پپلی &گڈلک فار سیمی فائنل 😍💗

In Sha Allah 💗
10/12/2025

In Sha Allah 💗

Well come catpan ji ❤️❤️
30/10/2025

Well come catpan ji ❤️❤️

30/10/2025

اگاں اپڑن کرو 👆👊👂
اٹھی مینڈا مائیا سجن گوڈھی وت آئے نی💪💪💪❤🇵🇰

29/10/2025

🥀زور تے ہمتاں وڈیاں لگسن🥀,
🌹لہو تے جگر دیاں ندیاں لگسن🌹
😘 انج تے ماواں نت پیاں جیسن پر۔😘
🌷ملک عامر جیا بنڑن تے سدیاں لگسن🌷۔

Address

Pipli
Chakwal

Telephone

+923129823644

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajawal CricKet Club Pipli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category