Karsal CC

Directions
🇵🇰To day🏏02-10-2026
02/10/2026

🇵🇰To day🏏
02-10-2026

28 sep 2026
28/09/2026

28 sep 2026

25/09/2026

Zain karsal match

18/09/2026
Man of the match
18/09/2026

Man of the match

🌷اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💕💕💕کرسال کرکٹ کلب بمقابلہ بکھاری کلاں کرکٹ کلب کے درمیان کھیلی جانے و...
18/09/2026

🌷اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💕💕

💕کرسال کرکٹ کلب بمقابلہ بکھاری کلاں کرکٹ کلب کے درمیان کھیلی جانے والوں ٹی ٹونٹی میچ کر سال کلب نے پہلے بیٹ کرتے ہوئے 348 رنز بنائے اور بھکاری کلاں کرکٹ کلب 313 رنز بنا سکا۔🌴

🌹 کرسال کرکٹ کلب کے ٹاپ ارڈر اور مڈل ارڈر کولیپس کرنے کے بعد حسن شاہ اور ارسلان کے درمیان 212 رنز کی شاندار پارٹنرشپ ہوئی جس کی بدولت کرسال کرکٹ کلب بڑا سکورکرنے میں کامیاب ہو گیا ۔🍓

🌷اس طرح حسن شاہ صاحب کو 113 رنز کی شاندار انگز کھیلی اور اج کا مین اف دی میچ کا ایوارڈ 🏅حسن شاہ صاحب کو دیے جاتا ہے 🌷

🥎سب دوستوں کا بہت شکریہ وقت دینے کا۔❤️❤️❤️

Address

Karsal
Chakwal
48631

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karsal CC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category