01/09/2026
🎉🏏 شائقینِ کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری! 🏏🎉
چکوال سپر لیگ 2026 میں گراؤنڈ کا رخ کرنے والے تمام شائقینِ کرکٹ کے لیے میاں الیکٹرانکس کی جانب سے شاندار انعامات دیے جائیں گے۔ 🎁🔥
📅 3، 4 اور 5 ستمبر کو گراؤنڈ میں آنے والے شائقین قیمتی انعامات جیت سکیں گے۔ 🏆🎁
📍 گراؤنڈ: 3 مرلہ سکیم، سپورٹس کمپلیکس، پنڈی روڈ، چکوال
🔥 کرکٹ کا جوش، شائقین کی رونق اور شاندار انعامات—سب کچھ ایک ہی میدان میں!
❤️ آپ آئیں، میچ انجوائے کریں اور شاندار انعامات اپنے نام کریں!