𝗣𝗶𝗿𝗮 𝗳𝗮𝘁𝗲𝗵𝗮𝗹 𝘃𝗼𝗹𝗹𝗲𝘆𝗯𝗮𝗹𝗹

  • Home
  • Pakistan
  • Chakwal
  • 𝗣𝗶𝗿𝗮 𝗳𝗮𝘁𝗲𝗵𝗮𝗹 𝘃𝗼𝗹𝗹𝗲𝘆𝗯𝗮𝗹𝗹

𝗣𝗶𝗿𝗮 𝗳𝗮𝘁𝗲𝗵𝗮𝗹 𝘃𝗼𝗹𝗹𝗲𝘆𝗯𝗮𝗹𝗹 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝗣𝗶𝗿𝗮 𝗳𝗮𝘁𝗲𝗵𝗮𝗹 𝘃𝗼𝗹𝗹𝗲𝘆𝗯𝗮𝗹𝗹, Chakwal.

تمام پرگراموں کی لائیو کوریج کے لیے رابطہ کریں 03105831655
اور والی بال کی اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں 🫶
https://youtube.com/.fatehal.volleyball?si=NZkZ4M36adnQQZSx

05/08/2026

واہ کنگ آف جھاٹلہ واہ کل شام ٹھیک 5 بجے بمقام ہائی سکول جھاٹلہ چک بھون ضلع چکوال کی سر زمین پر تاریخی میچ ون کرنے کی خوشی میں تاریخی جشن منایا جائے گا

انشاء اللہ کل شام ٹھیک 5 بجے بمقام جھاٹلہ ضلع تلہ گنگ چک بھون ضلع چکوال چیلنج شو میچ ون کرنے کے بعد جہلم تلہ گنگ فرینڈز ...
05/08/2026

انشاء اللہ کل شام ٹھیک 5 بجے بمقام جھاٹلہ ضلع تلہ گنگ
چک بھون ضلع چکوال چیلنج شو میچ ون کرنے کے بعد جہلم تلہ گنگ فرینڈز کلب کی جیت کا جشن منایا جائے گا تمام ٹیم سپوٹران کو شرکت کی دعوت ہے

انشاءاللہ جسرا سپورٹس سٹیڈیم پیلووینس 7. اگست بروز جمعہ رات 10 بجے سپر 3 ٹورنامنٹ.پہلا میچ چوہدری فیصل پرویز بھٹی بہمرا ...
05/08/2026

انشاءاللہ جسرا سپورٹس سٹیڈیم پیلووینس 7. اگست بروز جمعہ رات 10 بجے سپر 3 ٹورنامنٹ.
پہلا میچ چوہدری فیصل پرویز بھٹی بہمرا سردار اختر خان بلوچ مکمّل سیٹنگ مقابلے دے وچ گجر کلب چوہدری زیشان شانی گجر برینڈ آف یورپ چوہدری علی گجر چوہدری کمالدین گجر چوہدری عمران لاڈو گجر.. اور فینل دے وچ موجود ہوسی خوشاب کلب.

 مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ میری تعیناتی بطور "تحصیل سپورٹس آفیسر، تلہ گنگ" ہوئی ہے۔ چونکہ میرا تعلق بھی تلہ گ...
03/08/2026



مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ میری تعیناتی بطور "تحصیل سپورٹس آفیسر، تلہ گنگ" ہوئی ہے۔ چونکہ میرا تعلق بھی تلہ گنگ (پاتوالی) سے ہے، اس لیے اپنے ہی علاقے میں نوجوانوں کی خدمت اور کھیلوں کے فروغ کے لیے کام کرنا میرے لیے ایک اعزاز اور ذمہ داری ہے۔

تحصیل سپورٹس کمپلیکس، تلہ گنگ میں ایک ملٹی پرپز جمنازیم موجود ہے، جہاں بیڈمنٹن اور اسکواش کی بہترین سہولیات دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ اسی ہال کو انڈور والی بال اور باسکٹ بال کی سرگرمیوں کےلیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ میری کوشش ہوگی کہ تحصیل بھر میں مختلف کھیلوں کے مقابلے، ٹورنامنٹس اور دیگر سپورٹس سرگرمیوں کا باقاعدگی سے انعقاد کیا جائے تاکہ نوجوانوں میں کھیلوں کا رجحان بڑھے اور نئے ٹیلنٹ کو آگے آنے کے مواقع مل سکیں۔

تمام شہریوں، نوجوانوں اور کھلاڑیوں سے گزارش ہے کہ کھیلوں، ٹورنامنٹس، رجسٹریشن یا کسی بھی سپورٹس سرگرمی سے متعلق معلومات اور رہنمائی کےلیے تحصیل سپورٹس کمپلیکس (ملٹی پرپز جمنازیم)، تلہ گنگ میں واقع میرے دفتر سے رابطہ کریں۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔

اکمل امین
تحصیل سپورٹس آفیسر، تلہ گنگ

راجہ احسن ملو 🥀😘عدنان دانا گجر 🥀😘❤️
03/08/2026

راجہ احسن ملو 🥀😘
عدنان دانا گجر 🥀😘❤️

مکمل تلہ گنگ جہلم فرینڈز کلب چک بھون کی سرزمین پہ چیلنج شو میچ ون کرنے پر بہت بہت مبارکباد 🥀😘❤️
03/08/2026

مکمل تلہ گنگ جہلم فرینڈز کلب چک بھون کی سرزمین پہ چیلنج شو میچ ون کرنے پر بہت بہت مبارکباد 🥀😘❤️

رات چک بھون والے میچ میں آصف خان پٹھان نے اچھی بلاکنگ کی 🥀😘❤️
03/08/2026

رات چک بھون والے میچ میں آصف خان پٹھان نے اچھی بلاکنگ کی 🥀😘❤️

03/08/2026

عوام حضرات خوش امد نہیں رات کو عدنان دانا گجر نے بلاکنگ کی اینڈ کر دی 🫣🫣

Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗣𝗶𝗿𝗮 𝗳𝗮𝘁𝗲𝗵𝗮𝗹 𝘃𝗼𝗹𝗹𝗲𝘆𝗯𝗮𝗹𝗹 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share