06/07/2026
🌟 Honourable Chief Guest – Syed Junaid Qasim
ہم اپنے معزز چیف گیسٹ سید جنید قاسم صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی قیمتی آمد سے Youth & Legend League کی اختتامی تقریب کو رونق بخشی۔
آپ کی سرپرستی، حوصلہ افزائی اور کھلاڑیوں کے لیے حوصلہ افزا الفاظ ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، عزت اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
Thank You for Honouring Us! 🌹🏏
🏏 Organizer – Youth & Legend League
ہر کامیاب ٹورنامنٹ کے پیچھے ایک مخلص اور محنتی منتظم کی شب و روز کوششیں ہوتی ہیں۔
Youth & Legend League کے آرگنائزر کو اس شاندار ایونٹ کے کامیاب انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ آپ کی بہترین منصوبہ بندی، انتھک محنت اور کھیل سے محبت نے اس ٹورنامنٹ کو یادگار بنا دیا۔
آپ کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🌹🏆
We are back soon with another big event coming soon