چکوال کرکٹ

چکوال کرکٹ pakistan Tape Ball Cricket Updates
(1)

03/09/2026

استاد ظہیر کالیا کا جب سامنہ ہوا اسامہ علی سے دیکھیں کون ہوا کامیاب

03/09/2026

کس کس کا یہ بلے باز فیورٹ ہے بھائ عمر ٹیپ بال کا ایک خبصورت نام کمال کا انسان کمال کا پلئیر 🫶❤️❤️

02/09/2026

Just 22 Runs in 4 over Q final match
فہد میاں چنوں کے آؤٹ ہونے کے بعد کوئ پلیئر باؤنڈری نہ لگا سکا ٹیم نے صرف 22 رنز بنائے بغیر باؤلنگ کیے ون دے دیں۔۔۔

ٹیپ بال کرکٹ سے اپنے سفر کا آغاز کرنے والے  #تیمورمرزا کا اب انٹرنیشنل ہارڈ بال کرکٹ میں Canada Super 60 League کا حصہ ب...
02/09/2026

ٹیپ بال کرکٹ سے اپنے سفر کا آغاز کرنے والے #تیمورمرزا کا اب انٹرنیشنل ہارڈ بال کرکٹ میں Canada Super 60 League کا حصہ بننا واقعی نہ صرف ان کے لیے بلکہ پوری پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کے لیے اعزاز اور فخر کی بات ہے۔ ❤️🏏

تیمور مرزا Vancouver Anchors کی نمائندگی کرتے ہوئے دنیا کے نامور انٹرنیشنل کھلاڑیوں جیسے Sikandar Raza, Moeen Ali, Mustafizur Rahman, Kieron Pollard اور Nicholas Pooran کے ساتھ کھیلیں گے۔

یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر صلاحیت، محنت اور لگن ہو تو ٹیپ بال کرکٹ سے انٹرنیشنل ہارڈ بال کرکٹ تک کا سفر بھی ممکن ہے۔

Congratulations, TM BRAND 🇵🇰🤝🇨🇦
یہ صرف آپ کی کامیابی نہیں، بلکہ پوری ٹیپ بال کرکٹ کے لیے ایک اعزاز اور قابلِ فخر لمحہ ہے! 🏏❤
Best of luck Mirza

02/09/2026

تیمور مرزا کو اس طرح غصہ میں بہت کم دیکھا ہے کیا وجہ ہو سکتی ہے دلچسپ مقابلہ فائنل میچ کا سوپر اوور

02/09/2026

لیجنڈ سٹار آف پاکستان وسیم لیفٹی 🩷🩷🩷

7 ستمبر شام 7 بجے بڑا مقابلہ دو بڑی ٹیمیں آمنے سامنے b  حنیف محمد کرکٹ گراوُنڈ حافظ آباد برینڈ ایمبیسڈر  بوس آف ٹیپ بال ...
02/09/2026

7 ستمبر شام 7 بجے بڑا مقابلہ دو بڑی ٹیمیں آمنے سامنے b
حنیف محمد کرکٹ گراوُنڈ حافظ آباد
برینڈ ایمبیسڈر بوس آف ٹیپ بال تیمور مرزا فحرے گوجرانوالہ چوہدری فلک شیر
چیف آرگنائزر b بلال مصطفٰی رانا عرفان فرح شہزاد سیٹھ سلیم حافظ اعجاز
ایونٹ مینجر وقار شاہ
Contact Whatsapp 03338683457

30 ستمبر سے 4 اکتوبر  الفرید سپورٹس ٹیپ بال کرکٹ کے پی کے ٹورنامنٹ ایونٹ منجیر ۔۔۔ وقار شاہ صاحب
02/09/2026

30 ستمبر سے 4 اکتوبر الفرید سپورٹس ٹیپ بال کرکٹ کے پی کے ٹورنامنٹ
ایونٹ منجیر ۔۔۔ وقار شاہ صاحب

02/09/2026

100 Runs by hi at Home garound
آیا مرزا سنچری اور اپنے نام کرنے میں کامیاب شاندار تاریخی انگیز کیھلی
مرزا کے چاہینے والے حاضری لگوائے 🩷🩷🩷

02/09/2026

کبھی کبھار سچ ہو ہی جاتا ہے 😃😃😃

Address

Chakwal & Itlay & Saudia Arab
Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چکوال کرکٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category