Sohaib Edits

Sohaib Edits Tapeball Cricket Video Editor♥️🔥

Next stop: Dubai. ✈️کنگ آف ایشیاء فخرِ پاکستان فخرِ چکوال  ٹیپ بال کا نمبر 1 بلےباز دبئی روانہ سفر بخیر بھائ جان انشاءال...
30/07/2026

Next stop: Dubai. ✈️
کنگ آف ایشیاء فخرِ پاکستان فخرِ چکوال ٹیپ بال کا نمبر 1 بلےباز دبئی روانہ
سفر بخیر بھائ جان
انشاءاللہ 1 اگست کو ان ایکشن
Best wishes bahi 🫰🏻❤️🫶🏻

اپ کا ان میں سے پسندیدہ بیٹسمین کون ہے ؟کنگ آف ایشیا خرم چکوال ہے تو ،❤️اگر فہد میاں چنوں پسند ہے تو ❤️❤️ کومینٹ میں بھی...
26/06/2026

اپ کا ان میں سے پسندیدہ بیٹسمین کون ہے ؟
کنگ آف ایشیا خرم چکوال ہے تو ،❤️
اگر فہد میاں چنوں پسند ہے تو ❤️❤️
کومینٹ میں بھیجیں

Khurram Chakwal JOIN CRICKEM FAMILY❤️‍🔥🥀
20/06/2026

Khurram Chakwal JOIN CRICKEM FAMILY❤️‍🔥🥀

🔥🏆 ایک اور ٹائٹل، ایک اور یادگار کامیابی! 🏆🔥گوجرانوالہ میں خرم چکوال نے اپنی کلاس کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ ا...
20/06/2026

🔥🏆 ایک اور ٹائٹل، ایک اور یادگار کامیابی! 🏆🔥

گوجرانوالہ میں خرم چکوال نے اپنی کلاس کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ 👑🏏

جب بات بڑے مقابلوں کی ہو تو خرم چکوال کا نام ہمیشہ نمایاں نظر آتا ہے۔ مسلسل شاندار پرفارمنس اور جیت کا سفر جاری ہے۔ 💯✨

مبارک ہو کنگ آف ایشیا! ❤️👑

پاکستان ٹیب بال کرکٹ میں اپ کا فیورٹ آلراونڈر کون ہے ؟؟؟؟ احتشام ستی/ طاہری پنڈی/ عمر باجوہ/ زینی لیفٹی ؟؟؟
20/06/2026

پاکستان ٹیب بال کرکٹ میں اپ کا فیورٹ آلراونڈر کون ہے ؟؟؟؟ احتشام ستی/ طاہری پنڈی/ عمر باجوہ/ زینی لیفٹی ؟؟؟

19/06/2026
فہد میاں چنوں اٹک نہ آ سکے، جس کی وجہ انہوں نے لائیو آ کر اپنے شائقین کے سامنے بیان کر دی۔ میری معلومات کے مطابق اس سے پ...
19/06/2026

فہد میاں چنوں اٹک نہ آ سکے، جس کی وجہ انہوں نے لائیو آ کر اپنے شائقین کے سامنے بیان کر دی۔ میری معلومات کے مطابق اس سے پہلے میں نے کبھی ان کے بارے میں ایسا کوئی واقعہ نہیں سنا کہ انہوں نے کسی کے ساتھ بدزبانی کی ہو۔

سب سے اچھی بات یہ ہے کہ فہد میاں چنوں نے لائیو آ کر اپنے تمام شائقینِ کرکٹ سے معذرت بھی کی، جو یقیناً ان کے بڑے پن، عاجزی اور اپنے چاہنے والوں کے احترام کا مظہر ہے۔

باقی اندرونی معاملات اور اصل حقائق کا مکمل علم نہیں، اس لیے بہتر ہے کہ بغیر تحقیق کسی کے بارے میں حتمی رائے قائم نہ کی جائے۔

Stay humble, stay grateful, and let your success make the noise.🔥Alhamdulillah for everything.✨
19/06/2026

Stay humble, stay grateful, and let your success make the noise.🔥
Alhamdulillah for everything.✨

19/06/2026

Fahad Mian Channu ❤️❤️‍🔥

🏏🔥 پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کا سب سے بڑا Trend Setter کون؟ 🔥🏏👑 King of Asia — Khuram Chakwal💼 The Boss of Tape Ball — TM⚡ Pr...
18/06/2026

🏏🔥 پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کا سب سے بڑا Trend Setter کون؟ 🔥🏏

👑 King of Asia — Khuram Chakwal
💼 The Boss of Tape Ball — TM
⚡ Prince of Tape Ball — FMC

ان تینوں نے ٹیپ بال کرکٹ پر اپنی الگ پہچان بنائی ہے، لیکن آپ کی نظر میں سب سے بڑا Brand Ambassador اور Trend Setter کون ہے؟

کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں! 👇

❤️ Khuram Chakwal
👍 TM
🔥 FMC

دوستوں کو بھی ٹیگ کریں اور بتائیں کہ آپ کے مطابق ٹیپ بال کرکٹ کا اصل سپر اسٹار کون ہے؟ 🏆

Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohaib Edits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category