Khurram Education Academy

Khurram Education Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khurram Education Academy, Chakwal.

23/08/2026

کل 24 اگست 2026 بروز سوموار سے پنجاب کے تمام گورنمنٹ اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے باقاعدہ اوپن ہو رہے ہیں۔

📢 9th Class ke Students!Mere WhatsApp Channel ko zaroor follow kar len. 📚Aapko Hand Made Notes diye jayenge jo bilkul ea...
22/08/2026

📢 9th Class ke Students!

Mere WhatsApp Channel ko zaroor follow kar len. 📚

Aapko Hand Made Notes diye jayenge jo bilkul easy method ke sath banaye gaye hain. 📝

Insha Allah aapko Maths bohat easy lagay gi. ❤️

👇 WhatsApp Channel Follow Karein:
https://whatsapp.com/channel/0029VbDDqeTEVccHGHIdD73C

Follow Khurram Education Academy For Maths's WhatsApp channel. 📚 Khurram Education Academy 🎓

9th, 10th, 11th & 12th Class ke students ke liye complete educational guidance.

📖 Class Notes
📝 Important Questions
✅ MCQs & Short Questions
📚 Past Papers
🎯 Board Exam Preparation
💡 Concept-based Learning
📢 Important Educational Updates

Is channel par aapko classes ke sath useful notes aur exam preparation material bhi milta rahega.

✨ Learn • Practice • Succeed ✨. Get the latest updates directly on WhatsApp.

18/08/2026

📢 اہم اطلاع برائے سپلیمنٹری امتحان

جن طلباء کے کسی بھی مضمون میں سپلی (Supply) آئی ہے، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ سپلیمنٹری امتحان میں شرکت کے لیے داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ 19 اگست 2026 ہے۔

لہٰذا جن طلباء نے ابھی تک اپنا داخلہ نہیں بھیجا، وہ کل بروز 19 اگست 2026 تک لازمی طور پر اپنا داخلہ بھیج دیں، تاکہ وہ سپلیمنٹری امتحان میں شرکت کر سکیں۔

15/08/2026

فزکس سیکنڈ ایئر کی مارکیٹ میں دستیاب پرنٹ شدہ کتاب میں یونٹ نمبر 20 سے نمیریکلز ختم کر دیے گئے ہیں۔ پہلے ورژن میں یونٹ 20 کے نمیریکلز شامل تھے، جبکہ دوسرے ورژن میں انہیں حذف کر دیا گیا، اور اب نئے پرنٹ شدہ ورژن میں بھی یہ نمیریکلز موجود نہیں ہیں۔

تاہم، کتاب کے آخر میں دی گئی نئی پیئرنگ سکیم کے ماڈل پیپر میں یونٹ نمبر 20 سے نمیریکل شامل کیا گیا ہے۔ یہ صورتحال طلبہ کے لیے خاصی الجھن کا باعث بن سکتی ہے، کیونکہ کتاب کے مطابق یونٹ 20 سے نمیریکلز ختم کیے جا چکے ہیں، لیکن ماڈل پیپر میں اسی یونٹ سے نمیریکل شامل کر دیا گیا ہے۔

پیکٹا حکام کو چاہیے تھا کہ کتاب کی پرنٹنگ سے قبل پیئرنگ سکیم اور ماڈل پیپر کا بھی مکمل جائزہ لیا جاتا، تاکہ کتاب کے مواد اور امتحانی پیٹرن میں تضاد پیدا نہ ہوتا۔

نئی پیئرنگ سکیم کے مطابق اب طلبہ یونٹ نمبر 20 سے تھیوری، جبکہ یونٹ نمبر 21 سے نمیریکلز کی تیاری کریں گے۔ اس حوالے سے طلبہ اور اساتذہ کی رہنمائی کے لیے واضح وضاحت یا تصحیح جاری کی جانی چاہیے، تاکہ امتحان کی تیاری میں کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔

11/08/2026

آپ کسی بھی مضمون کے لیے ری چیکنگ / ری ٹوٹلنگ کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

`ری چیکنگ کیا ہے؟`
ری چیکنگ کا مطلب یہ ہے کہ پیپر کو دوبارہ چیک نہیں کیا جاتا۔

`درخواست کا وقت:`
رزلٹ آنے کے 15 دن کے اندر متعلقہ بورڈ میں ری چیکنگ کی درخواست دی جا سکتی ہے۔

`ری چیکنگ میں درج ذیل امور کو چیک کیا جاتا ہے:`

1. کیا معروضی (Objective) سوالات کے نمبر ٹوٹل میں شامل کیے گئے ہیں؟
2. کیا پیپر کا کوئی صفحہ مسنگ (غائب) تو نہیں؟
3. کیا تمام سوالات چیک کیے گئے ہیں اور ہر سوال کے نمبر لگائے گئے ہیں؟
4. آخر میں نمبر دوبارہ شمار (Recount) کیے جاتے ہیں تاکہ کوئی غلطی نہ رہ جائے۔

`نوٹ:`
کسی بھی سوال کو دوبارہ چیک نہیں کیا جاتا، اور نہ ہی سوال کے مارکس بڑھائے جاتے ہیں، چاہے سوال مکمل درست ہی کیوں نہ ہو۔

اگر ری چیکنگ کے بعد نمبر بڑھ جائیں تو فیس واپس کر دی جاتی ہے۔✅

ہمت نہ ہاریں۔ یہ صرف ایک رزلٹ ہے، آپ کا مستقبل اس سے بہت بڑا ہے ✨
اللہ سب کے لیے بہترین کرے۔ آمین

For on-line, Please contact WhatsApp 03475477392
10/08/2026

For on-line, Please contact WhatsApp 03475477392

08/08/2026

*میٹرک کے رزلٹ میں جن سٹوڈنٹس کی سپلی آئی ہے یا نمبر کم ہیں انکے لئے سپلمنٹری اور امپروومنٹ کے آن لائن داخلے شروع ہو گئے ہیں۔ اپلائی کی آخری تاریخ 19 اگست 2026 ہے.

07/08/2026
06/08/2026

میٹرک سیکنڈ اینول سپلی امتحان 6 اکتوبر سے شروع ہو گا۔
اس بار بچوں کو تیاری کےلیے 60 دن کا وقت دیا گیا ہے۔

Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khurram Education Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khurram Education Academy:

Shortcuts

Share