Ali Jee Sports

Ali Jee Sports We truly here to help and obay the orders.....
And responsible for on time delivery of all requireme

09/05/2026

Mmsl SEASON 3
Muslim club chakwal
Vs
TARIQ CRICKET CLUB DHARUKNA

09/05/2026

Mmsl season 3
2nd innings
Rehan ITEHAD CLUB buchal vs Tariq club DHARUKNA

09/05/2026

Mmsl season 3
1st innings
Rehan ITEHAD CLUB buchal vs Tariq club DHARUKNA

( MMSL ) SEASON: 3الحمدللہ اج سے میچز کا اغاز پہلا میچ 9:30 AMطارق کرکٹ کلب دھرکنہ بمقابلہ ریحان اتحاد کرکٹ کلب بوچھالدو...
09/05/2026

( MMSL ) SEASON: 3
الحمدللہ اج سے میچز کا اغاز
پہلا میچ
9:30 AM
طارق کرکٹ کلب دھرکنہ
بمقابلہ
ریحان اتحاد کرکٹ کلب بوچھال

دوسرا میچ
1'30 PM
طارق کرکٹ کلب دھڑکنہ
بمقابلہ
مسلم کرکٹ کلب چکوال

تمام میچز " علی جی سپورٹس " پر لائیو دکھائے جائیں گے

👉👉👉 THANKS A LOT BROTHER 👈👈👈❤️❤️ خصوصی تعاون ! ❤️❤️🫡🫡🫡🫡ہم " ملک بلال دھرکنہ حال مقیم اومان " کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ...
06/05/2026

👉👉👉 THANKS A LOT BROTHER 👈👈👈
❤️❤️ خصوصی تعاون ! ❤️❤️
🫡🫡🫡🫡ہم " ملک بلال دھرکنہ حال مقیم اومان " کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں
جنہوں نے ٹورنامنٹ کے لیے خصوصی طور پر نقد کیش کا تعاون اور نیک خواہشات کا اظہار کیا 🫡🫡🫡
👑👑👑👑ہم اپ کی اس عزت افزائی اور کرکٹ سے محبت کو دل سے خوش امدید کہتے ہیں 👑👑👑👑

🏏🏏منجانب : کمیٹی ممبران " ماسٹر مانی کرکٹ کلب ونہار " 🏏🏏
💕💕💕اللہ تعالی ! اپ کو ہمیشہ زندگی کے ہر میدان میں کامیاب و کامرانی عطا فرماۓ💕💕💕
جزاک اللّٰہ الخیر

👉👉👉"جشن بہاراں کرکٹ ٹورنامنٹ ونہار " 👈👈👈✌️✌️✌️بہترین ٹورنامنٹ الحمدللہ اختتام پذیر ہو چکا ہے رنسیال سٹارز کرکٹ کلب نے بہ...
05/05/2026

👉👉👉"جشن بہاراں کرکٹ ٹورنامنٹ ونہار " 👈👈👈
✌️✌️✌️بہترین ٹورنامنٹ الحمدللہ اختتام پذیر ہو چکا ہے
رنسیال سٹارز کرکٹ کلب نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا
فراز لیفٹی کی زبردست بالنگ اور بیٹنگ نے فائنل میں پہنچنے کے لیے بہترین کنٹریبیوشن کی ✌️✌️🌹
💥💥💥ساتھ دیا کپتان وسیم صدیقی نے
اس کے علاوہ بھی تمام پلیئرز نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور اخر کار اپنی ٹیم کو فائنل تک لانے میں کامیاب رہے
بدقسمتی سے فائنل جیت تو نہ سکے لیکن بہترین کارکردگی تمام ٹیم کی دیکھنے کو ملی 💥💥💥
❤️❤️❤️اللہ تعالی اگے چل کر کامیابیوں اور کامرانیوں کے اس سفر کو جاری و ساری رکھے ❤️❤️❤️
Best of luck... Ransial Stars cricket club

👈👈👈"جشن بہار کرکٹ ٹورنامنٹ ونہار " 👉👉👉💥💥💥الحمدللہ !  ایک اور بہترین ٹورنامنٹ کمپلیٹ کروا دیا علاقہ ونہار بلکہ تحصیل کلرک...
05/05/2026

👈👈👈"جشن بہار کرکٹ ٹورنامنٹ ونہار " 👉👉👉
💥💥💥الحمدللہ ! ایک اور بہترین ٹورنامنٹ کمپلیٹ کروا دیا
علاقہ ونہار بلکہ تحصیل کلرکہار کی تمام ٹیموں نے اس میں حصہ لیا 💥💥💥
👍👍👍👍بہترین ٹیمیں بہترین پلیئرز کے ساتھ گراؤنڈ میں موجود رہی
ایک سخت مقابلے کے بعد " احسن کرکٹ کلب کلرکہار " اس ٹورنامنٹ اس کے فائنل کو جیتنے میں کامیاب رہے 👍👍👍👍
👑👑👑👑کپتان احسن کی بہترین پلاننگ , عدنان فیصل ابادی کی بہترین بیٹنگ اور داؤد کلر کہار کی بہترین ال راؤنڈ پر فارمنس کی بدولت فائنل مقابلہ بہترین فائٹ کے بعد جیت کر ٹائٹل اپنے نام کیا ۔۔۔۔۔👑👑👑👑

Best of luck for. Next.....
-CRICKET-CLUB-KALLARKAHAR.....

Single / cross single wicket cricket tournament wanhar انشاءاللہ بہت جلد شروع ہوگا پہلا انعام : 12٫000 دوسرا انعام : 600...
02/05/2026

Single / cross single wicket cricket tournament wanhar
انشاءاللہ بہت جلد شروع ہوگا
پہلا انعام : 12٫000
دوسرا انعام : 6000
انٹری فیس : 1000

انشاءاللہ جلد اور بہترین طریقے سے ٹورنامنٹ کا اغاز کیا جائے گا
ٹیم جلد سے جلد انٹر کروا کر ہمیں اطلاع کرے
رابطہ نمبر : 0312-4864774
0314-5707071
0309-5109097

👉👉👉"ALI JEE SPORTS " 👈👈👈🌹🌹🌹کل الحمد و للہ ! جشن  بہاراں کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا 🌹🌹🌹✌️✌️✌️اللہ تعالی کے کرم سے ٹورن...
02/05/2026

👉👉👉"ALI JEE SPORTS " 👈👈👈
🌹🌹🌹کل الحمد و للہ ! جشن بہاراں کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا 🌹🌹🌹
✌️✌️✌️اللہ تعالی کے کرم سے ٹورنامنٹ بہترین رہا
ہمارے مہمانان گرامی جناب ملک وقاص سفیر اعوان بوچھال اور ملک انیق اعوان بوچھال نہے گراؤنڈ میں ا کر اپنا قیمتی ٹائم دیا
ساتھ ہی ساتھ 💰💰💰" پہلا انعام 15000 " 💰💰💰نقد کیش ٹورنامنٹ کمیٹی کو عنایت فرمایا ✌️✌️✌️
👑👑👑ہماری اس کوشش کو سراہتے ہوئے اپ معزز مہمانوں نے جو پہلا انعام اناؤنس کیا
ہم کمیٹی ممبران اور مینجمنٹ ٹیم اپ کے اس اقدام کے لیے دل کی اتھا گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں 👑👑👑
❣️❣️❣️اپ جیسے کرکٹ لورز اور پلیئرز کی حوصلہ افزائی کرنے والے لوگوں کی وجہ سے ہی تمام سپورٹس کی ایکٹیوٹیز جاری ہے ❣️❣️❣️
جہاں گراؤنڈ میں پلیئرز اہم ہے وہاں اپ جیسے بہترین انسان بھی اتنی ہی اہمیت کے مالک ہوتے ہیں
😘😘😘😘اپ کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جزاک اللہ الخیر 😘😘😘

01/05/2026

Address

Chakwal

Telephone

+923343053007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Jee Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Jee Sports:

Share