Small KCc

Small KCc Sports page

Match No #092nd Match
04/07/2025

Match No #09
2nd Match

Match No # 8Today first Match
04/07/2025

Match No # 8
Today first Match

08/07/2023

Winner trophy of kcc cricket tournament

08/07/2023

مین آف دی میچ 🌹
55 رنز فائنل راؤنڈ میں ..

08/07/2023
08/07/2023

رنر ٹیم کیپٹن توصیف خان

08/07/2023

کے سی سی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل راؤنڈ کیلے تحصیل ادینزی کے ایک نامور شخصیت محترم جناب فرید خان یوسفزئی صاحب کو مدعو کیا گیا تھا لیکن کچھ مصروفیات کے باعث انہوں نے شرکت کرنے سے انتہائی افسوس کے ساتھ معزرت فرمایا اور یہ بھی واضح کیا کہ ائندہ کیلے ہم ضرور اپنے حاضری یقینی بنائیں گے اور ضرور آپکے دعوت کا پاس رکھیں گے اپنے طرف سے کمیٹی ممبران کے خدمت کو سراہنے کیلے نقد کیش پرائز کا اعلان بھی کیا جو انہوں نے اسی وقت کمیٹی اراکی کے حوالے کیے جس پر ہم کمیٹی ممبران انکا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔۔
کے سی سی کوٹیگرام کرکٹ ٹورنامنٹ الحمدللہ اختتامی مراحل میں داخل کل انشاء اللہ فائنل کا ٹاکرا خیرآباد بمقابلہ لڑم ہوگا 💖
تمام دوستوں شائقین 🏏 کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اُنہوں نے شرکت کرکے گراؤنڈ کے رونقین بحال کیے ۔
اور اس اہم موقع پر ہم ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارء ساتھ تعاون فرمایا اور ہمارے حوصلہ افزائی فرمائی ۔۔۔

08/07/2023

محترم جناب وقار خان صاحب کو چئیر مین ویلج کونسل کوٹیگرام مولانا راحت الملک صاحب ٹورنامنٹ شیلڈ پیش کرہیے ہیں

08/07/2023

ماشاءاللہ آج کے رونقیں

Address

Chakdara Fort

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Small KCc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category