Nomi Sphere

Nomi Sphere وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ

17/06/2025

Batarai Turmang Top
Best placing For Hiking

29/11/2024

قدرتی خوبصورتی سے بھرپور لڑم ٹاپ کی سیر جہاں مہمان نواز خانہ بدوشوں نے نہ صرف لذیذ لسی سے تواضع کی بلکہ ہماری خوب خاطر مدارت بھی کی۔ یہاں کے دلکش نظارے، صاف ہوا اور سکون دل کو چھو لینے والا ہے۔ 🌺
ہم نے دن کے دلکش مناظر کے بعد شاندار غروبِ آفتاب کا لطف بھی اٹھایا۔ یہ جگہ واقعی ایک یادگار تجربہ ہے! 🌅 اگر آپ بھی سکون اور خوبصورتی کی تلاش میں ہیں، تو لڑم ٹاپ ضرور آئیں۔

دیکھیں، لطف اٹھائیں اور اپنی رائے دیں!




21/11/2024

"شاید کبھی دل میں اس ملک سے شکوے اور شکایتیں تھیں، مگر آج شاہ زمان شہید کے جنازے کا منظر دیکھ کر جذبات کا سمندر چھلک پڑا۔ وہ رنگٹے کھڑے کر دینے والی فوجی جوانوں کی سلامی، وہ محسوسات کا ساز، اور وہ شہید کو سپردِ خاک کرتے ہوئے کا منظر—دل سے ایک ہی دعا نکلی: یا اللہ! ہمیں بھی ایسی شہادت اور ایسی عزت نصیب فرما۔ آمین!"

Address

Dir Lower
Chakdara Fort

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nomi Sphere posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nomi Sphere:

Share