15/08/2026
🏆 میچ رزلٹ | ڈے 1 — میچ 01 ⚽🔥
پاک فائٹر FC بہاولپور اور استاد حنیف FC شاہپور کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ 2–2 سے برابر رہا۔ 🤝
پینلٹی شوٹ آؤٹ میں استاد حنیف FC شاہپور نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے فتح اپنے نام کر لی۔ 🏆👏
🇵🇰 آل پاکستان جشنِ آزادی فٹبال ٹورنامنٹ — سیزن 8