Shooting Volleyball Club Dina Chak

Shooting Volleyball Club Dina Chak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shooting Volleyball Club Dina Chak, Sports, Chak Dina.

14/08/2026
الحمدلِلہ آج دینہ چک میں کامیاب جشنِ والی بال شومیچ ہوا ۔ جس میں انتظامیہ کمیٹی ثاقب زمان ، شاہزیب ناگی ، چوہدری احمد گج...
14/08/2026

الحمدلِلہ آج دینہ چک میں کامیاب جشنِ والی بال شومیچ ہوا ۔ جس میں انتظامیہ کمیٹی ثاقب زمان ، شاہزیب ناگی ، چوہدری احمد گجر اور عزیر امجد کی طرف سے کہنا ہے کے جتنے بھی مہمان آئے چھوٹے بڑے سب کا ہم بہت شکریہ ادا کرتےہیں سپیشل چوہدری علی ممبر ،سفیان کھٹانہ اور چچا جی میاں اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے میچ کروانے میں بھرپور ساتھ دیا ۔ دینہ چک والی بال کلب اور مغلیاوالی والی بال کلب کے درمیان مقابلہ ہوا اور دینہ چک کلب نے میچ وِن کیا اور انتضامیہ کمیٹی کا کہنا تھا کے مغلیاوالی کلب کے کیپٹن تیمور ناصر کے ساتھ ہمارا والی بال سے ہٹ کر ذاتی طعلقات ہیں تو ہم ونر انعام ٹرافی تیمور ناصر کو دیں گے اور چوہدری ثاقب زمان نے انعام دیا ۔ دینہ چک کلب کے کیپٹن ثاقب زمان کو ونر انعام ٹرافی چوہدری فاحد فردوس دیا ۔ بیسٹ سمیشر کا انعام ٹرافی ابوبکر جٹ کو میاں اعظم نے انعام دیا ۔ بیسٹ ڈفینسر عاقب گجر کو بلال گجر نے انعام ٹرافی دیا۔

Inshallah ❣️
12/08/2026

Inshallah ❣️

❤️❤️
03/02/2026

❤️❤️

ماشاءللہ 🥀 ڈی سی والی بال 🏐کب دینہ چک ۔ گراؤنڈ کے انتظامات مکمل۔
01/11/2025

ماشاءللہ 🥀
ڈی سی والی بال 🏐کب دینہ چک ۔
گراؤنڈ کے انتظامات مکمل۔

ڈی سی والی بال🏐 کلب دینہ چک گراؤنڈ کی تیاری شروع کر دی ہے ۔
30/10/2025

ڈی سی والی بال🏐 کلب دینہ چک
گراؤنڈ کی تیاری شروع کر دی ہے ۔

Address

Chak Dina

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shooting Volleyball Club Dina Chak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category