03/03/2026
افسوسناک ظلم کی انتہا
(مندرہ, گوجر خان)
یہ خبر دل دہلا دینے والی اور انسانیت کو شرما دینے والی ہے کہ سابقہ چیئرمین یوسی دیوی، محترم راجہ شبیر صاحب کے کلب مندرہ میں انجم پٹواری کے تین قیمتی اور نامور دوڑ کے گھوڑوں کو نامعلوم، درندہ صفت افراد نے زہر دے کر بے رحمی سے مار دیا۔ جبکہ تینوں گھوڑے دوڑ کے میدان میں اپنی پہچان رکھتے تھے۔
بے زبان کے ساتھ یہ ظلم ہم سب کے ضمیر پر سوالیہ نشان ہے
—خاموشی بھی جرم ہے،
ھم خود کو مسلمان کہتے ہیں
Dera Deraan Gujar News .