Al Shahbaz Hockey Club Kamra

Al Shahbaz Hockey Club Kamra Welcome to Al Shahbaz Hockey Club Kamra, where passion meets performance on the turf!!

Al Shahbaz Hockey Club is a registered hockey club in district Attock since 2014.

2 مئ الشہباز ہاکی کلب کامرہ کی سینئر اور جونیئر ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا دوستانہ میچ ۔ جس میں دونوں ٹیموں نے انتہائی شا...
03/05/2026

2 مئ الشہباز ہاکی کلب کامرہ کی سینئر اور جونیئر ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا دوستانہ میچ ۔ جس میں دونوں ٹیموں نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تاہم یہ میچ 4-5 کی سکور کے ساتھ جونیئرز کے حق میں رہا۔

26 اپریل الشہباز ہاکی کلب دوستانہ ہاکی میچ جو کہ الشہباز سینئرز اور جونیئرز کے مابین کھیلا گیا ۔ میچ کانٹے دار مقابلے کے...
26/04/2026

26 اپریل الشہباز ہاکی کلب دوستانہ ہاکی میچ جو کہ الشہباز سینئرز اور جونیئرز کے مابین کھیلا گیا ۔ میچ کانٹے دار مقابلے کے بعد ایک ایک گول سے برابر رہا ۔🏑

واہ ریجن نے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری ایجوکیشن ہاکی چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ ایف جی ہائی اسکول اے پی ایف کمرہ کے ر...
16/01/2026

واہ ریجن نے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری ایجوکیشن ہاکی چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ ایف جی ہائی اسکول اے پی ایف کمرہ کے رانا احتشام اور محمد فرقان بھی اس ٹیم کا حصہ تھے اور ال شہباز ہاکی کلب کمرہ کی کوچنگ میں ہیں۔

25/10/2025

Throwback to a moment of great pride!An honour to stand with the legendary Olympian, Zakir Hussain . A true icon of Pakistani hockey who brought us Gold in 1968 and Silver in 1956. Your legacy inspires generations. 🏑🇵🇰

17 اکتوبر الشہباز ہاکی کلب کامرہ اور ARF کی ہاکی ٹیموں کے مابین دوستانہ میچ اے آر ایف ہاکی گراؤنڈ پر کھیلا گیا ۔ جس میں ...
17/10/2025

17 اکتوبر الشہباز ہاکی کلب کامرہ اور ARF کی ہاکی ٹیموں کے مابین دوستانہ میچ اے آر ایف ہاکی گراؤنڈ پر کھیلا گیا ۔ جس میں دونوں ٹیموں نے عمدہ کھیل پیش کیا۔ الشہباز ہاکی کلب کے جونیئر کھلاڑیوں نے میچ میں شاندار کارکردگی دکھائی ۔یہ میچ الشہباز ہاکی کلب کی ٹیم نے 1-4 سے اپنے نام کیا۔ الشہباز کلب کی طرف سے چاروں گول عاقب نے سکور کیے۔


10 اکتوبر الشہباز ہاکی کلب کامرہ اور  اے آر ایف کی ہاکی ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ اے آر ایف ہاکی گراؤنڈ پر کھیلا گیا ج...
10/10/2025

10 اکتوبر الشہباز ہاکی کلب کامرہ اور اے آر ایف کی ہاکی ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ اے آر ایف ہاکی گراؤنڈ پر کھیلا گیا جس میں الشہباز ہاکی کلب کے جونیئر کھلاڑیوں نے اے آر ایف کی تجربہ کار ٹیم کے سامنےاچھے کھیل کا مظاہرہ کیا ۔ یہ میچ اے آر یف کی ٹیم نے اپنے نام کر لیا ۔

Bonded by sweat, turf burns, and the shared hatred of suicides. ❤️🏑
02/10/2025

Bonded by sweat, turf burns, and the shared hatred of suicides. ❤️🏑

26 ستمبر 2025بروز جمعہالشہباز ہاکی کلب کامرہ کی جونیئر ٹیم  کیڈٹ کالج حسن ابدال کی ٹیم کے ساتھ دوستانہ میچ کھیلنے کے لیے...
27/09/2025

26 ستمبر 2025بروز جمعہ
الشہباز ہاکی کلب کامرہ کی جونیئر ٹیم کیڈٹ کالج حسن ابدال کی ٹیم کے ساتھ دوستانہ میچ کھیلنے کے لیے حسن ابدال پہنچی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کانٹے دار مقابلے کے بعد 1-1 گول سے برابر رہا۔ الشہباز ہاکی کلب کے ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑی فضل حسین جعفری نے اپنی ٹیم کی جانب سے گول سکور کیا۔ محمد اعجاز کوچ الشہباز ہاکی کلب کامرہ (فنانس سیکرٹری ڈی ایچ اے اٹک) کی زیر نگرانی جونیئر کھلاڑیوں پر بھرپور توجہ سے نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی میں نکھار آنا شروع ہو چکا ہے اور یہی جونیئر کھلاڑی انشاء اللہ الشہباز ہاکی کلب کا مستقبل ثابت ہوں گے اور قومی کھیل کی بقا کےلیے اپنا کردار بھرپور طریقے سے ادا کریں گے

Address

Campbellpore

Telephone

+923115975854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Shahbaz Hockey Club Kamra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share