Major Tofail Shaheed Hockey Club

Major Tofail Shaheed Hockey Club for hockey lovers

25_12_2024 قائداعظم ھاکی لیگ بورےوالا تیسرا روز میجر طفیل شھید ھاکی کلب بورےوالا اور منڈی صادق گنج کےمابين کھیلا گیا ۔آج...
26/12/2024

25_12_2024 قائداعظم ھاکی لیگ بورےوالا تیسرا روز
میجر طفیل شھید ھاکی کلب بورےوالا اور منڈی صادق گنج کےمابين کھیلا گیا ۔آج کا میچ بورےوالا نے ایک گول کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا اس طرح تین میچوں کی سریز بورےوالا نے جیت لی۔میچ کے مھمان خصوصی محمد مشتاق احمد ریٹائرڈ ٹیچر گورنمنٹ ایم سی ماڈل ھائی سکول تھے۔فسٹ اور سکینڈ آنے والے ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے۔میچ کو سپروائز محمد طارق واپڈا ریاض احمد سجاد نے دیۓ سرپرست اعليٰ چوہدری ارشاد احمد آراہیں ۔چیرمین محمد ظفر اقبال آف بلجیم ۔رانا محمد آصف اولمپین ۔خواجہ جنید اولپمین ۔صدر شیخ محمد اسلم ۔نائب صدر فرقان بشیر ۔جنرل سیکرٹری ریاض احمد سجاد۔ ۔

قائد اعظم سپر ہاکی  لیگ بورے والا
25/12/2024

قائد اعظم سپر ہاکی لیگ بورے والا

24/12/2024

قائداعظم ھاکی لیگ بورےوالا دوسرا روز آج میجر طفیل شھید ھاکی کلب بورےوالا اور منڈی صادق گنج کے مابین کھیلا گیا ۔دونوں ٹیموں نے بہترين کھیل کا مظاہرہ کیا۔یہ میچ ایک ۔ایک گول سے برابر رھا۔آج کے مھمان خصوصی خالد مجید چوہدری پرنسپل اور سابق پرنسپل چوہدری محمد سیلم طاھر گورنمنٹ ایم سی ماڈل ھائئ سکول بورےوالا اور صیغر صاحب پنجاب پولیس تھے ان کا کھلاڑيوں سے تعارف کروایا گیا۔میچ کے اعمپیائرنگ کے فرائض محمد طارق اور ریاض احمد سجاد نے دیے

19/03/2024
میجر طفیل شہید ہاکی کلب  بورے والا شیخ نثارا سلم پاکستان واپڈا
25/12/2023

میجر طفیل شہید ہاکی کلب بورے والا شیخ نثارا سلم پاکستان واپڈا

20/05/2023

میجر طفیل شہید ہاکی کلب بورے والا شیخ نثار سلم پاکستان واپڈا

22/08/2022
غلام ہیں غلام ہیں رسول کے غلام ہیں غلامئ رسول میں موت بھی قبول ہے
07/06/2022

غلام ہیں غلام ہیں رسول کے غلام ہیں
غلامئ رسول میں موت بھی قبول ہے

23/05/2022
M T H   Hockey 🏑🏑🏑🏑 club Burewala
15/05/2022

M T H Hockey 🏑🏑🏑🏑 club Burewala

Address

Burewala

Telephone

03007591518

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Major Tofail Shaheed Hockey Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share