06/09/2025
چوہدری منیر اور عاکف میموریل ٹورنامنٹ 261 کی شاندار کامیابی کی خوشی میں چوہدری رومان طارق (پرتگال)، چوہدری ذیشان طارق، چوہدری فاران نذیر اور چوہدری ساجد (پاکستان واپڈا) کی جانب سے پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ یہ عشائیہ ٹورنامنٹ کمیٹی اور اُن تمام دوستوں کے اعزاز میں رکھا گیا جنہوں نے اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں بھرپور تعاون کیا۔"