Tabi sports page

Tabi sports page it's all about cricket

پی ایس ایل میں اپنی کارکردگی سے مطمئن ہیں،راولپنڈی کی وکٹ بائولرز کو مدد نہیں کر رہی،حارث رئوف
10/03/2023

پی ایس ایل میں اپنی کارکردگی سے مطمئن ہیں،راولپنڈی کی وکٹ بائولرز کو مدد نہیں کر رہی،حارث رئوف

پی ایس ایل 8، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دیدیفہیم اشرف کی شاندار بیٹ...
08/03/2023

پی ایس ایل 8، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دیدی
فہیم اشرف کی شاندار بیٹنگ ، نصف سنچری سکور کی

لاہور ، کرکٹر محمد حفیظ کے گھر چوری کی وارداتچور لاکھوں روپے کی غیر ملکی کرنسی لوٹ کر لے گئے، واقعے کا مقدمہ کرکٹر کی اہ...
08/03/2023

لاہور ، کرکٹر محمد حفیظ کے گھر چوری کی واردات
چور لاکھوں روپے کی غیر ملکی کرنسی لوٹ کر لے گئے، واقعے کا مقدمہ کرکٹر کی اہلیہ کے چچا کی مدعیت میں درج کرلیا گیا

ڈیٹنگ سارہ کیساتھ، چاہت کوئی اور، بھارتی کرکٹر نے بتادیاکرکٹر شبمن گل حالیہ دنوں میں اداکارہ سارہ علی خان کے ساتھ ملاقات...
08/03/2023

ڈیٹنگ سارہ کیساتھ، چاہت کوئی اور، بھارتی کرکٹر نے بتادیا
کرکٹر شبمن گل حالیہ دنوں میں اداکارہ سارہ علی خان کے ساتھ ملاقاتیں کرتے نظر آئے ہیں

پاک افغان کرکٹ ٹیمیں ٹاکرے کیلئے تیاردونوں ٹیموں کی پہلی باقاعدہ سیریز کے میچز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا
08/03/2023

پاک افغان کرکٹ ٹیمیں ٹاکرے کیلئے تیار
دونوں ٹیموں کی پہلی باقاعدہ سیریز کے میچز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

پاک افغان ٹی 20 سیریز، عماد ، اعظم اور اسامہ میر کو ٹیم میں شامل کرنے کا امکانپاکستان اور افغانستان بورڈز کے درمیان ٹی ٹ...
05/03/2023

پاک افغان ٹی 20 سیریز، عماد ، اعظم اور اسامہ میر کو ٹیم میں شامل کرنے کا امکان
پاکستان اور افغانستان بورڈز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں

روہت شرما کی آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں بدترین شکست کی خفت مٹانے کیلئے پاکستانی پچز پر تنقیدپاکستان میں تین ٹیسٹ میچ...
05/03/2023

روہت شرما کی آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں بدترین شکست کی خفت مٹانے کیلئے پاکستانی پچز پر تنقید
پاکستان میں تین ٹیسٹ میچ کھیلے گئے تھے، لوگ کہہ رہے تھے کہ یہ بہت بورنگ ہو گیا ہے۔ ہم اسے آپ لوگوں کیلئے دلچسپ بنا رہے ہیں: بھارتی کپتان

شاداب خان انجری کے ساتھ پی ایس ایل 8 کھیل کر کیریئر کو خطرے میں ڈال رہے ہیں؟فزیو اور ڈاکٹر نے سپنر کو کھیلنے کا مشورہ دی...
05/03/2023

شاداب خان انجری کے ساتھ پی ایس ایل 8 کھیل کر کیریئر کو خطرے میں ڈال رہے ہیں؟
فزیو اور ڈاکٹر نے سپنر کو کھیلنے کا مشورہ دیا ہے کیونکہ اس سے وہ ٹھیک ہو جائے گا: جنرل منیجر اسلام آباد یونائیٹڈ ریحان الحق

شاہین الیون پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئیدفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو شکست دینا انتہائی مشکل ہو گیا، ملتا...
04/03/2023

شاہین الیون پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی
دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو شکست دینا انتہائی مشکل ہو گیا، ملتان سلطانز کو 21 رنز سے شکست، راشد خان کا میچ وننگ سپیل

پی ایس ایل کے بخار نے جرمن فٹبال کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیاجرمن فٹبال کلب نے فٹبالر کیون پرنس بوٹینگ کی تصویر پوسٹ کی ج...
04/03/2023

پی ایس ایل کے بخار نے جرمن فٹبال کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا
جرمن فٹبال کلب نے فٹبالر کیون پرنس بوٹینگ کی تصویر پوسٹ کی جس میں وہ شاہین شاہ آفریدی کے انداز میں میدان میں جشن مناتے دکھائی دیئے

پی ایس ایل 8 میں کراچی کنگز کا سفر تقریباً ختم"کراچی بوائے" اعظم خان نے اپنے ہی شہر کی ٹیم کو پچھاڑ دیا، اسلام آباد یونا...
04/03/2023

پی ایس ایل 8 میں کراچی کنگز کا سفر تقریباً ختم
"کراچی بوائے" اعظم خان نے اپنے ہی شہر کی ٹیم کو پچھاڑ دیا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے مطلوبہ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا

آسٹریلیا نے دوٹیسٹ میچ ہارنے کے بعد بھارت کو تیسرے میچ میں 9 وکٹ سے ہرادیاسیریز میں حیران کٴْن طور پر کوئی بھی میچ پانچ...
03/03/2023

آسٹریلیا نے دوٹیسٹ میچ ہارنے کے بعد بھارت کو تیسرے میچ میں 9 وکٹ سے ہرادیا
سیریز میں حیران کٴْن طور پر کوئی بھی میچ پانچویں دن تو دور کی بات چوتھے دن تک بھی نہ جاسکا ، تینوں میچ تین دن میں ختم ہوئے

Address

Burewala
KHANSAB

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tabi sports page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tabi sports page:

Share

Category